Become a Freelance writer and earn money without any experience, types of content writing, topics for content writing
How to Become Freelance Writer in Urdu and Earn First 1000$
For Reading in English Scroll Down
بنا کسی ایکسپیرینس کے فری لانس رائٹر بنیں اور پیسے کمائیں
فری لانسنگ کی دنیا روز بروز بڑھ رہی ہےاور دنیا میں مختلف لوگ اس پیشے کو اختیار کر رہے ہیں۔ آج کل کی دنیا میں لوگ زیادہ تراپنی روزگار میں خود مختار ہونا چاہتے ہیں۔
اس سب میں سب سے اہم چیز یہ ہےکہ لوگ اپنا باس خود بننا چاہتے ہیں۔
جس میں لوگوں کو نہ تو کسی وقت، جگہ یا کمپنی کی قید ہو۔
بہت سے لوگ اپنے نو سے پانچ کی جاب کو خیرباد کہنا چاہتے ہیں۔ اور کافی حد تک فری لانسنگ ان کی یہ ڈیمانڈ پوری کرتی ہے۔فری لانسر کی حیثیت سے اپنی خدمات اور اپنے تجربے کو دوسروں تک پہنچاتے ہیں بلکہ اس سے اچھا منافع بھی کماتے ہیں۔ اور اس طرح سے فری لانسنگ ان کو معاشی طور
پر آزادی دیتی ہے۔
صرف اور صرف ایک ہی مہارت ایسی ہے جس میں کسی ڈگری یا کسی تجربے کی
ضرورت نہیں ہےبشرطیکہ آپ نےاسکول اور کالج کی ڈگری مکمل کی ہو۔ آپ کنٹینٹ رائٹر کی
حیثیت سے اپنی خدمات کو فری لانسنگ دنیا میں پیش کر سکتے ہیں۔
آپنے لکھنے کی خدمات کو پیش کرنے کے لئے سب سے بہترین ویب سائٹ
فائیور ہے۔اس کے علاوہ بہت سے پلیٹ فارم موجود ہیں جن پر آپ اپنی فری لانس رائٹر
کی خدمات پیش کر سکتے ہیں ۔
Online Content
Mill Jobs
کنٹینٹ
ملز
کنٹینٹ
مل جاو پلیٹ فارم ہے جہاں پر آپ کو کنٹینٹ رائٹنگ کی سہولیات میسر آتی ہیں ۔ کوئی
بھی کلائنٹ آپ کو اپنے لکھنے کی سروسز دے سکتا ہے ۔ اس کی دی گئی اسائنمنٹ کو آپ
کو لکھنا ہوتا ہے جی اس کے علاوہ آپ کو کچھ پیمنٹ کرتا ہے ۔
یہ
ایک ابھرتی ہوئی سکل ہے جس سے آپ بہت زیادہ پیسہ کما سکتے ہیں ۔
آپ
مندرجہ ذیل ویب سائٹس کو استعمال کر سکتے ہیں جو آپ کو مختلف کام دلوانے میں
مددگار ثابت ہوسکتی ہیں
·
Text Broker
·
Demand Media
·
i Writer
·
Blog Mutt
·
Copy Press
·
Content Mart
آپ
اپنی سروسز کو فری لانس مارکیٹ میں بھی بیچ سکتے ہیں ۔ جیسا کہ آپ اور گرو ڈاٹ
کام ان ویب سائٹ پہ آپ فری سائن اپ کریں اپنا اکاؤنٹ حاصل کرنے کے بعد آپ
اپنی سروسز کو اپنی پروفائل میں ظاہر کریں اور کلائنٹ کے دیے گئے پروجیکٹ پر آفر
پیش کرنے کی کوشش کریں ۔
اس
طرح سے یہ آپ کو صرف لکھنے کا کام ہی نہیں دے گا بلکہ آپ کی فری لانسنگ کی پروفائل
کو بھی بہتر بنائے گا ۔ جیسے ہی آپ کا مارکیٹ میں نام بن جائے گا آپ بہت زیادہ
کلائنٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔
لوگوں
کو مختلف ٹاپکس پر مختلف لوگ درکار ہوتے ہیں مثلا سائنس اور آرٹس ہسٹری
وغیرہ آپ ان تمام فیل میں اپنی خدمات پیش کر سکتے ہیں ۔
Summary
لب لباب
حاصل کلام بات یہ ہے کہاگر آپ میں لکھنے کا ہنر ہےتو آپ اپنی خدمات
آن لائن مارکیٹ میں بیچ سکتے ہیں۔ اور مارکیٹ میں ایک اچھے لکھاری کی حیثیت سے
اپنا نام بنا سکتے ہیں۔ لیکن اس سب کے لئے آپ کو محنت کی ضرورت ہے۔ اور یہی محنت آپ
کو تجربہ بھی مہیا کرے گی۔ جس سے آپ مزید کامیاب ہو سکتے ہیں۔
Become a Freelance writer and earn money without any
experience
The world of
freelancing is growing day by day and different people in the world are taking
up this profession. In today's world people want to be more independent in
their work.
The most
important thing is that people want to be their own boss. In which
people are not imprisoned at any time, place or company.
Many people
want to give up their nine to five job. And to a large extent, freelancing
fulfills their demand. As a freelancer, they share their services and
experience with others, but also earn good profits from it. And so freelancing
gives them financial freedom.
There
is only one skill that does not require a degree or any experience, provided
you have completed a school or college degree. You can offer your services to the
freelancing world as a Content Writer.
The best
website to offer your writing services is Fiver. In addition, there are many
platforms on which you can offer your freelance writer services.
Online Content
Mills Jobs
Content Mill is
a platform where you can get content writing services. Any client can give you their writing services. You have to write
down the assignment given to him or he/she will pay you something else.
This is an
emerging skill that can make you a lot of money.
You can use the
following websites that can help you get different things done
·
Text
Broker
·
Demand
Media
·
i
Writer
·
Blog
Mutt
·
Copy
Press
·
Content
Mart
You
can also sell your services in the freelance market. As you and Guru.com sign up for free on this website, after you
get your account, you can display your services in your profile and try to make
offers on the project given by the client.
That way, not
only will you be able to write but you will also be able to improve your freelancing
profile. As soon as you become a name in the market
you can get a lot of clients.
People need
different people on different topics like science and arts history etc. You can
offer your services in all these failures.
Summary
The bottom line is that if you have the skills to write, you can sell your services online. And make a name for yourself in the market as a good writer. But for all this you need hard work. And the same hard work will give you experience. That will make you more successful.
About This Post
Author: Muhammad Qasim
Category: Online Earning
Published: Date:3-11-2020
Language: Urdu and English
Rating: N/A
Sir this is showing your hard work
ReplyDeletebilal guide
Thanks Bilal Appreciation is necessary for every one.
Delete