8 Best Websites for Online Earning آن لائن ارننگ کے 8 بہترین ویب سائٹ دنیا میں آن لائن ارننگ کرنے کے بہت سے ذرائع موجود ہیں ۔
7 Best Websites for Online Earning
آن
لائن ارننگ کے 9 بہترین ویب سائٹ
دنیا
میں آن لائن ارننگ کرنے کے بہت سے ذرائع موجود ہیں ۔ کچھ لوگ آپ کو ان کے بارے میں
معلومات بھی دیتے ہیں ۔ لیکن ضروری نہیں یہ تمام کی تمام معلومات آپ کے لئے مفید
ہو ۔ آپ کے لیے مفید بات یہ ہے کہ آپ کو قانونی طور پر پتہ ہو کہ کن چیزوں سے آپ
پیسے کما سکتے ہیں اور ان سے ہیں آپ کو فائدہ ہوگا۔
یہاں ذیل میں دی گئی ویب سائٹ ایسی ہیں جو آپ کو اس قابل بناتی ہیں کہ آپ کچھ تھوڑے بہت پیسے بنا سکیں۔
مکینیکل
ٹرک یہ ویب سائٹ ایمازون کی زیر سرپرستی ہے ۔ اس ویب سائٹ کو پر آپ کو صرف اور صرف
سائن اپ کرنا ہے ۔ اس کے بعد اس پر دیے گئے چھوٹے چھوٹے ٹاسک کو مکمل کرنا ہے اور
جس سے آپ کو کچھ پیسے ملیں گے ۔
یہ
پیسے سینٹس کی صورت میں ہوں گے ۔ آپ تھوڑی سی پریکٹس کے بعد اپنے فارغ وقت میں کچھ
نہ کچھ پیسے کمانے کے قابل ہو جائیں گے ۔ یہ کوئی زیادہ امدن نہیں ہے لیکن فارغ
رہنے سے بہتر ہے۔
نیو
بکس ایک پیٹ ٹو کلک ویب سائٹ ہے۔ اس پر آپ کو اشتہارات دیکھنے کے پیسے ملتے ہیں۔
ابتدا میں یہ پیسے بہت ہی کم ہوتے ہیں۔ آہستہ آہستہ یہنے ریفرل خریدنے پر بڑھتے
چلے جاتے ہیں۔ اس ویب سایٹ پر اپ ماہانہ سو ڈالر تک کما سکتے ہیں
یوٹیوب
ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو آپ کو اپنی ویڈیو شیئر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ خواب کا
کوئی بھی ٹاپیک ہو۔ آپ کو صرف اور صرف ایک کیمرہ چاہئے اور ایک مائیک جس سے آپ
اپنی
ویڈیوز کو ریکارڈ کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد جیسے ہی آپ کی ویڈیوزوائرل ہوتی جائیں
گییہ آپ کو امن دے سکتی ہیں۔ یو ٹیوب پرایک ہزار ویوز کے بدلےایک سے تین ڈالر تک
امداد حاصل ہو سکتی ہے۔ ایسی ویڈیوز ان پر آپ کو زیادہ ویوز ملتے ہیںان کی آمدن
بھی زیادہ ہوتی ہے۔
اپ ورک ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو ماہر لوگوں کواپنی اس بیچنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
آپ اس ویب سائٹ پر اپنے پروجیکٹ پوسٹ کر سکتے ہیں۔ یا لوگ اپنی ضرورت کے مطابق
ماہر لوگوں کی تلاش میں اپنے کام کو پوسٹ کرتے ہیں۔ اگر آپ ایک اچھا پورٹ فولیو
بنا لیں تو آپ کام حاصل کر سکتے ہیں۔ یا کچھ زیادہ آمدن تو نہیں دے گالیکن ایک وقت
آئے گا جب آپ اس سے اچھی آمدن حاصل کر سکتے ہیں ۔
ایمازون
کنڈل ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو کہ کتاب کے مصنف کو یہ سہولت فراہم کرتا ہے کہ اپنی
کتاب کو آن لائن بھی اس کے ۔ اگر آپ ایک اچھی کتاب لکھ لیتے ہیں تو آپ کے لیے یہ
بہترین موقع ہے کہ آپ اپنی کتاب کو ایمازون پر سیل کریں ۔ اس طرح سے آپ کو ستر
فیصد ہر سیل پر پیسے ملیں گے ۔ طریقہ کار یہ ہے کہ آپ کو کتاب لکھنے کے بعد اسے
ایمازون پر اپ لوڈ کرنا ہے ۔ اس کے بعد اس کی تہہشیر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر
کرنی ہے۔ جیسے ہی کسٹمر اس کتاب کو خریدنا شروع کریں گے۔ تو آپ کو پیسے ملنا شروع
ہو جائیں گے۔
فوٹو
لیا کیسی ویب سائٹ ہے جو آپ کی اپ لوڈ کی گئی تصویروں کو فروخت کرنے کی سہولت
فراہم کرتی ہے۔ اگر آپ کے پاس منفرد قسم کی فوٹوز ہیں تو آپ ان کو بیچ سکتے ہیں۔
اس کے لیے آپ کو فوٹو لیا پر اپنا اکاؤنٹ بنانا پڑے گا اور اس کے بعد اس پر اپنی
فوٹوز کو اپلوڈ کرنا پڑے گا۔ جب کسی کلائنٹ کو یہ فوٹو اپنے کام کے لئے درکار ہوگی
تو وہ فوٹو لیا کو پیمنٹ دے گاجس میں صرففوٹو لیا آپ کو کچھ شئیر دے گا۔ اسے آپ
چند ایک ڈالر کما سکتے ہیں۔
فائیور
ایک ایسا پلیٹ فارم ہے۔ جس سے آپ بہت زیادہ ارننگ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کسی بھی سکل
میں مہارت رکھتے ہیںتو آپ اپنی پروفائل فائیور پر بنا سکتے ہیں۔ یہاں پر اپنی
خدمات پیش کرتے ہیں۔ جس کلائنٹ کو بھی آپ کی خدمات درکار ہوتی ہیں وہ آپ سے رابطہ
کرتا ہےجس کے نتیجے میں آپ اسے اس کی پسند کے مطابق کام کر کے دیتے ہیں۔ آپ کو اس
کے عوض پیسے ملتے ہیں۔ کچھ شئیر فائبر رکھتا ہےباقی آپ کو آپ کے کام کے پیسے مل
جاتے ہیں۔
اس
کے شیر ایک ایسی ویب سائٹ ہے جس پر آپ آن لائن پڑھ سکتے ہیں ۔ اگر آپ کسی بھی چیز
کے استاد ہیں تو آپ اپنی ویڈیوز ڈیفرنٹ ٹاپکس پر ریکارڈ کر سکتے ہیں ۔ اسے مختلف
طرح کے مضمون شامل ہو سکتے ہیں جیسا کہ فیشن ڈیزائننگ، فلم انڈسٹری، اور کوکنگ
وغیرہ۔ غرضیکہ آپ جس میں چیز میںدلچسپی رکھتے ہیں اسے آپ آن لائن پڑھ سکتے ہیںیہاں
پر ایک ٹیچر منیمم 3500 سے 4000ڈالر سالانہ کما سکتا ہے
Summary
لب
لباب (سمری)
یہ
تمام وہ ویب سائٹ ہیں جو آپ کوئی کمانے میں مدد کر سکتے ہیں۔ لیکن سب سے اہم یہ ہے
کہ آپ ان کو وقت کتنا دیتے ہیں اور کوشش کتنی کرتے ہیں۔ جتنی زیادہ آپ کمانے کے
لیے کوشش کریں گے اتنے زیادہ آپ کی آمد ہوگی۔ اور اتنا جلدی ہی آپ کامیاب ہو سکتے
ہیں۔
COMMENTS