How to earn money online by typing in Pakistan پاکستان میں ٹایپنگ سے کمانا

How to earn money online by typing in Pakistan پاکستان میں ٹایپنگ سے کمانا

 


How you can earn online with Typing

پاکستان میں آن لائن ٹائپنگ سے کمانے کا طریقہ 

پاکستان میں طلبہ کے لئے گھر میں آن لائن ٹائپنگ سے کمانا سب سے عمدہ طریقہ ہے جو ہر کوئی کر سکتا ہے آج کل ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ گھر بیٹھے کمانا شروع کردے جس سے آن لائن ملازمتوں کا یا ان لائن کاروبار کا دائرہ کار بڑھتا چلا جا رہا ہے

دنیا کی چاہے کوئی بھی فیلڈ ہو جائے آن لائن ٹائپنگ ہو یا آن لائن جاب ہو ویب ڈویلپمنٹ ہو گرافک ڈیزائنر ہو جو کچھ بھی ہو آن لائن ان کی ضرورت بڑھتی چلی جارہی ہے

 

ٹائپنگ کی جاب حاصل کرنے کے لیے آپ کو کوئی خاص تجربے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ آپ کو صرف اور صرف ٹائپنگ ماسٹر پر عبور ہونا ضروری ہے 

ٹائپنگ ماسٹرسافٹ وئیر آپ کو آسانی سے انٹرنیٹ پر اویلیبل ہے جو کہ آپ ڈاؤن لوڈ کرکے پریکٹس کر سکتے ہیں

money online by typing pages
How to make money by online typing


اگر آپ کی کی بورڈ پر سپیڈ اچھی ہے آپ صحیح لکھ سکتے ہیں اور آپ اس قابل ہیں کہ آپ ایک وقت  خاص کے اندر لوگوں کو کام کر کے دے سکیں تو آپ آن لائن جاب کے لیے جو کہ خاص کر ٹائپنگ کی ہے بہترین ہیں

 

ٹائپنگ کا کام حاصل کرنے کے لیے بنیادی ضرورت آپ کی ٹائپنگ سپیڈ 25 ورڈ پر منٹ سے زیادہ ہونا ضروری ہے 

 

Online Typing Jobs

آن لائن ٹائپنگ جابز

آن لائن ٹائپنگ جاب کے لیے آپ کو ڈیٹا کو لکھنا آنا ضروری ہے جو کہ آپ اپنی انگلیوں کے ذریعے سے کی بورڈ پر ٹائپ کرتے ہیں اگر آپ کی ابتدا میں سپیڈ کم ہے تو کوئی بات نہیں وقت کے ساتھ ساتھ پریکٹس کرکے آپ اپنی سپیڈ کو بہتر کر سکتے ہیں اگر آپ ایک اچھے ٹائپسٹ نہیں ہیں تو وقت کے ساتھ ساتھ آپ تجربہ حاصل کرکے ایک اچھے ٹائپسٹ بن سکتے ہیں

کیونکہ مارکیٹ میں اچھے ٹائپسٹ کی ڈیمانڈ ہے۔

Why Online Typing Jobs?

آن لائن ٹائپنگ جاب کیوں

جب بھی آپ لوگوں سے سوال کرتے ہیں کہ آپ گھر بیٹھے کےکام کیوں کرنا چاہتے ہیں وہ جواب دیتے ہیں 

 کہ ہم اپنی زندگیوں اور اپنے ماحول کو فلیکسیبل بنانا چاہتے ہیں ہم جاب پہ آنے جانے کی ٹینشن کو مول نہیں لینا چاہتے ریسرچ سے یہ بات بتاتی ہے کہ جو لوگ گھر سے کام کرتے ہیں وہ 25 فیصد سد کم دباؤ اور پریشانی کا شکار رہتے ہیں ہ

اں یہ بتانا کہ انٹرنیٹ پر کون سی ویب سائٹ آپ کو ٹائپنگ جاب بالکل صحیح دے گی یا وہ آپ کو تنخواہ بھی نہیں دے گی کی یہ کہنا تھوڑا سا مشکل ہے ہے لیکن تجربہ کے ساتھ آپ یہ بات سیکھ لیں گے کہ انٹرنیٹ پر کون سی ویب سائٹ ایسی ہیں جو آپکو تنخواہ دیتی ہیں کہ نہیں۔

What is Difference Between Online Typing Job or Data Entry?

ڈیٹا انٹری اور ٹائپنگ میں کیا فرق ہے

آن لائن ٹائپنگ

آن لائن ٹائپنگ ایک مخصوص کام ہے جس سے آپ کو اپنا ڈیٹا کو ڈاکومنٹ یا سپریڈ شیٹ میں کرنا ہوتا ہےوہ ڈاکیومنٹ آپ کمپنی کو جمع کرواتے ہیں جو کہ آپ کا کام تصور کیا جاتا ہے 

ڈیٹا انٹری جاب

ڈیٹا انٹری جاب کلرک کی جاب ہے جو کہ آپ کو تمام ڈیٹا خواہ ٹیکسٹ ہو امیج ہو آڈیو ہو آپ کو اس کو ترتیب دینا ہوتا ہے ڈیٹا انٹری کی جاب آف لائن اور آن لائن دونوں جگہ پر دستیاب ہیں

earn money by typing in mobile
Data Entry and Typing

چلیں اب بات کرتے ہیں پاکستان میں جا ب کہاں اویلیبل ہیں

ویسے تو آپ پاکستان کے تمام اخبارات کو دیکھ سکتے ہیں جن میں مختلف آف لائن اور آن لائن ڈیٹا انٹری جاب اویلیبل ہوتی ہیں لیکن آپ کو ان کو پر رکھنا ضروری ہےکبھی بھی یہ مت سمجھیں کہ جو اخبار میں اشتہار آیا ہے وہ سو فیصد درست ہےتحقیق کرنا لازم ہے

Top Websites for Online Typing Work

یہاں ہم کچھ ایسی ویب سائٹس آپ کو بتانے لگے ہیں جس جو کہ آپ کی مدد کر سکتی ہیں 

Jobz.pk

Indeed.com.pk

Mustakbil.com

Rozee.Pk

Google.com

Freelancer.pk

Upwork.com

Fiverr.com

PeoplePerHour.com

Guru.com

یہ ویب سائٹ ہے جو آپ کو آن لائن ٹائپنگ کا کام دلوا سکتی ہیں۔ان ویب سائٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ ان پر اپنا اکاؤنٹ بنائے اور اس کے بعد جاب تلاش کیجئےیا اپنی سروسز خدمت کیلئے پیش کیجئے۔

 

Which Websites Provide Work without Registration Fee

ایسی کونسی ویب سائٹ ہیں جسٹریشن فیس کے بغیرٹائپنگ کا کام  مہیا کرتی ہیں

مندرجہ ذیل میں کچھ ایسی ویب سائٹس ہیں جو بنا کسی رجسٹریشن کے لوگوں کو ٹائپنگ کا کام مہیا کرتی ہیں اور آپ ان پر اپنا اکاؤنٹ نہیں بنا سکتے ہیں

 

Jobsalert.pk

PakhouseJobs.pk

Bolee.com

Pkdataentryjobs.com

Olx.com

 یاد رکھیں

یہ تمام ویب سائٹس میں نے یا میری ٹیم نے آزما کر نہیں دیکھی ہیں آپ کو کام کرنے سے پہلے مکمل تحقیق کر لینی ہے اور ہمیں بھی بتائیے اگر یہ ویب سائٹز صیح نہیں ہیں یا تنخواہ نہیں دیتی تو ہم ان کو اپنے لسٹ سے ہٹا دیں گے  ان ویب سائٹ سے تنخواہ نہ ملنے کی صورت میں ہمارا ادارہ کسی بھی قسم کیا ذمہ دار نہیں ہوگا

اگر آپ پریشان ہو رہے ہیں کہ کہ یہ صحیح ہے یا نہیں ہیں توپریشان نہ ہوں ایک اور بھی حل ہے

 

میری ذاتی رائے یہ ہے کہ آپ آن لائن ٹائپنگ کے جاب حاصل کرنے کے لئے فری لانس مارکیٹ پلیس کی طرف جائیں کیونکہ فری لانس مارکیٹ کی تمام تر ویب سائٹ آزمودہ اور بہت سارے لوگ اسے استعمال کر رہے ہیں اور وہ ویب سائٹ قابل اعتماد ہیں اور پے بھی کرتی ہیں۔اس لیے بہترین یہ ہے کہ آپ اپنے کام کی بنیاد اور آغاز ہی ایک اچھے فری لانس مارکیٹ  سے کیجئے

مشہور فری لانس مارکیٹ سے یہ ہیں

Freelancer.pk

Upwork.com

Fiverr.com

PeoplePerHour.com


 How much online typing jobs pay?

آن لائن ٹائپنگ جابز کتنا پیسہ دیتی ہیں

یہ سب کلائنٹ کے پلیٹ فارم پر اور اس کی لوکیشن پر انحصار کرتا ہے فری لانسر اور Upwork زیادہ پیسے دہتی ہیں فائیور کم پیسے دیتی ہے زیادہ تر لوگ 5 ڈالر ہر پانچ سو ورڈ کے عوض لیتے  ہیں

سمری(لب لباب)

Summary 

اس ریسرچ کے بعد نتیجہ یہ موصول ہوتا ہے کہ آپ اگر آن لائن ٹائپنگ کی جاب کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس بہت سارے راستے اویلیبل ہیں آپ کو تھوڑی سی محنت اور تحقیق کی ضرورت ہے کہ آپ ٹائپنگ کے اندر ایک خاص اور اچھی آمدن حاصل کر پائیں گے لیکن اگر آپ ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھے رہتے ہیں تو کوئی بھی آپ کے گھر کام لے کر نہیں آئے گا آپ کو تلاش تو آخر کرنی ہی ہوگی۔

About this Post

Author: Muhammad Qasim

Category: Online Earning

Published: Date:10-08-2020

Language: Urdu

Rating: N/A

 

COMMENTS

BLOGGER: 1

[blogger][disqus][facebook]
Name

Blogging,4,Business,6,Online Earning,30,Youtube,1,
ltr
item
Earning Ki Dunya: How to earn money online by typing in Pakistan پاکستان میں ٹایپنگ سے کمانا
How to earn money online by typing in Pakistan پاکستان میں ٹایپنگ سے کمانا
How to earn money online by typing in Pakistan پاکستان میں ٹایپنگ سے کمانا
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjXEc1VyWo5yp_zYPcsFqkE96bbWPrt7EpGiUeVnBbM-fsrIuCnzTj2uQ0ut2yLejxbTgZUfKhtnScOLvg0vEc3yjiW8seVl8uLpPnnGpmPgUQBbVxB6ucuYPKzsiF3aPOx56H9EZur7rM/s0/Copy+of+How+to+earn+money+with+Google+AdSense.png
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjXEc1VyWo5yp_zYPcsFqkE96bbWPrt7EpGiUeVnBbM-fsrIuCnzTj2uQ0ut2yLejxbTgZUfKhtnScOLvg0vEc3yjiW8seVl8uLpPnnGpmPgUQBbVxB6ucuYPKzsiF3aPOx56H9EZur7rM/s72-c/Copy+of+How+to+earn+money+with+Google+AdSense.png
Earning Ki Dunya
https://earningkidunya.blogspot.com/2020/08/how-to-earn-money-online-by-typing-in_99.html
https://earningkidunya.blogspot.com/
https://earningkidunya.blogspot.com/
https://earningkidunya.blogspot.com/2020/08/how-to-earn-money-online-by-typing-in_99.html
true
421044385888488901
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy