کیا آپ زندگی بھر کے لیے آن لائن ارننگ سے پیسہ کمانا چاہتے ہیں
Do You Have Questions about Online Earning
We are Helping you in this Regard
In this Article We are Discussing:
How we can Earn Money online "Here are Proven ways to earn money online"
کیا آپ زندگی بھر کے لیے آن لائن ارننگ سے
پیسہ کمانا چاہتے ہیں
یا آپ سوچتے ہیں کہ کس
طرح سے ہمیشہ کے لئے میں آن لائن ارننگ سے پیسہ کمانا
جی
تو آپ کے سوال کا جواب یہاں حاضر ہے
زیادہ تر لوگ آن لائن ارننگ کومشکل تصور کرتے ہیں . لیکن حقیقت میں یہ اس کے برعکس ہے . آن لائن ارننگ کوئی ایک مشکل طریقہ ہی نہیں بلکہ انتہائی آسان ہے .
لوگوں کے ذہنوں میں مختلف
طرح کے سوالات جنم لیتے ہیں اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ یہ بات نہیں
جانتے کہ آن لائن پیسے کیسے کمائے جاسکتے ہیں .
کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ آن لائن ارننگ کیسے کی جاتی ہے
یہ آرٹیکل ویب سائٹ آپ کے
آن لائن ارننگ میں مددگار ثابت ہوگی .
اس تحریر میں ہم ان تین
بہترین طریقوں کے بارے میں سیکھیں گے جن سے آپ آن لائن ارننگ کر سکتے ہیں جو کہ
لاکھوں لوگوں نے آزمایا بھی ہیں اور بہت سے لوگ اس پر عمل پیرا ہیں .
اس سے پہلے کہ اس کے بارے
میں جاننے کی آن لائن ارننگ کیسے کی جاتی ہے میں چاہتا ہوں کہ آپ ان چیزوں کے بارے
میں جانتے ہوں
·
آپ کو کمپیوٹر کے بارے میں سیکھنے کی ضرورت
ہے
·
آپ انگلش لکھنا اور پڑھنا جانتے ہو ں
·
آپ کے اندر سیکھنے کی خواہش ہو
اگر آپ یہ تینوں کام
کرسکتے ہیں تو آپ تیار ہیں آن لائن ارننگ کے لئے
سب سے پہلا طریقہ
بلاگنگ سے کمائیں
بلاگنگ ایک دیرپا اور
مسلسل آن لائن کمانے کا ایک شاندار طریقہ ہے . اور یہ ایک آزمودہ طریقہ ہے .
بلاگنگ کے لئے سب سے بنیادی طور پر آپ کو ایک ویب سائٹ اور آپ نے جس کے بارے میں
بلاک بنانا ہے اس انفرمیشن کا ہونا ضروری ہے .
موجودہ دور میں بہت سے لوگ توجہ دے رہے ہیں کہ
وہ اپنا بلاگ بنائیں اور بہت زیادہ محنت کر رہے ہیں . اور وہ چاہتے ہیںاپنے بلاگ
کو مونیٹائز کریں اور پیسے کمانا شروع کریں .آپ بھی اس صف میں شامل ہو سکتے ہیں .
بلاگر کی حیثیت سے
لاتعداد ایسے عنوان ہیں جن پر اپنا بلاگ لکھ سکتے ہیں .یا آپ کا کوئی ذاتی خیال ہو
سکتا ہے . یا آپ سیروتفریح میوزک لطیفوں اخبارات کی خبروں اور غرض کسی بھی
موضوع پر آپ لوگ لکھ سکتے ہیں . جیسے ہی آپ اپنے موضوع کا انتخاب کرلیں اس کے بعد
آپ کو ضرورہوگی اچھے مواد کی جسے لوگ پڑھنا پسند کرتے ہیں .
جیسے ہی آپ کے بلاگ پر ٹریفک آنا شروع ہوتی ہے آپ اپنے
بلاگ کو گوگل ایڈسینس کے ذریعے مونیٹر ایز کر کے پیسہ بنا سکتے ہیں . لوگ آپ
کے بلاگ پر آپ کے مواد کو پڑھنے کے لیے آئیں گے اوراشتہارات پر کلک کریں گے جس سے
آپ کو آمدن حاصل ہوگی
کیا آپ بلاگ کے بارے
میں مزید تفصیل سے جاننا چاہتے ہیں
یہاں کلک کریں .
فری لانسنگ سےکمائیں.
فری لانسنگ دنیا میں
کمانے کا ایک نیا اور انوکھا طریقہ ہے.اس میں اپنے گھر بیٹھے ہیں اپنی سروس لوگوں
کو فروخت کرتے ہیں. وہ آپ کے کام سے متاثر ہو کراور آپ کی ماہرانہ اور پیشہ ورانہ
صلاحیتوں کودیکھتے ہوئےآپ اپنا کام دیتے ہیں. جس سے آپ اپنے گھر بیٹھے ہیں بس کام
حاصل کرتے ہیںاور بدلے میں اچھا خاصا پیسہ کماتے ہیں. دنیا میں فری لانسنگکیلئے
بہت سی مارکیٹ پلیس ہیں.
فری لانسنگ سے پیسہ کمانے
کے لئے آپ کو سب سے بنیادی طور پر ایک مہارت کی ضرورت ہے. اس عقل یا مہارت میں
کامیاب ہونے کے بعدآپ فری لانس مارکیٹ پلیس پراپنا اکاؤنٹ بناتے ہیں. اور اپنی
سروسز مہیا کرتے ہیں. یا لوگوں کے بتائے گئے کام پر بیڈ نگ کرتے ہیں .
ایک فری لانسر کی حیثیت
سے آپ کو لوگوں کی سائیکالوجی سمجھنی ہوگی .
درج ذیل پانچ کام آپ کو
کرنے ہوں گے
·
اپنی پروفائل بنائیں اور اپنی مہارتوں کے بارے میں
لکھیں .
·
اپنے پورٹ فولیو کو اپنی پروفائل میں لکھیں .
·
فری لانسنگ کی ماہرانہ طریقوں کو سیکھیں .مثلا بیڈ
نگ کرنے کا طریقہ
·
اپنی انگلش کو بہترین بنائیں
·
شفیق اور الرحیم رہیے اور اپنے کلائنٹ کو اہمیت
دیں
اگر آپ برصغیر میں رہتے
ہیں آپ کے لیے یہ بہترین موقع ہے کہ آپ فری لانسر بن کے اچھی خاصی ارننگ کر سکتے
ہیں . بس اب اعتماد رکھیں اور ہمت مت چھوڑیں
کیا آپ فری لانسنگ کے بارے میں مزید
تفصیل سے جاننا چاہتے ہیں
یوٹیوب سے کمائیں
آج آپ اپنی ویڈیوز کو
یوٹیوب پر اپلوڈ کرکے بہت سے پیسہ کما سکتے ہیں . کیا آپ اس کے بارے میں سیکھنا
چاہتے ہیں .
آگرہاں ! واقعی یہ ایک
شاندار طریقہ ہے.
اگر آپ یوٹیوب پر اچھی
ویڈیوزاپلوڈ کرتے ہیں تو آپ پبلشر کی حیثیت سے بہت سا پیسہ کما سکتے ہیں .
اس کے لئے ایک بات کا
دھیان رکھیں کبھی بھی کسی دوسرے کی ویڈیوز کو یہ دوسرے کے کام کو یوٹیوب پر مت اپ
لوڈ کریں . بالکل بلاگ کی طرح اس پر بھی آپ کا کام یونیک ہونا چاہیے . جب آپ کا
کام دوسروں کو پسند آئے گا تو آپ کے چینل کو سبسکرائب کریں گے اور آپ کی ویڈیوز کو
پسند کریں گے اس طرح سے آپ اچھا خاصا کما سکتے ہیں .اور یوٹیوب پر کامیاب ہونے کے
لئے کبھی بھی شارٹ کٹ طریقوں پر یقین نہ کریں اور ایسی ویب سائٹ سے بچیں جو آپ کو
شارٹ کرتی کو کے بارے میں سکھاتے ہیں . کامیابی ہمیشہ محنت کرنے اور لمبے راستے سے
ملتی ہے جس سے سب کامیاب ہوتے ہیں .
یوٹیوب سے کمانے کےبارے میں مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں .
Author: Muhammad Qasim
Category: Online Earning
Published: Date:31-10-2020
Language: Urdu
Rating: N/A
COMMENTS