Money making habits to become millionaire in 2020 پیسے کمانے کے لیے بہترین عادات جو آپ کو لکھ پتی بنا سکتی ہیں۔
Money
making habits to become millionaire in 2020
پیسے
کمانے کے لیے بہترین عادات جو آپ کو لکھ
پتی بنا سکتی ہیں۔
عادات ہیں وہ چیز ہیں جن کی وجہ سے لوگ اپنی زندگی بدلتے ہیں۔ جب کسی کی زندگی بدلتی ہے تو پہلے سے بہتر اور پھر بہترین ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
کیا
آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ جو لاکھوں کمانے والے لوگ ہیں ان کی عادات کیا ہیں۔
کیا
یہ عادات ان کو وراثت میں ملی ہیں۔ یا انہوں نے خود بنائی ہیں۔
نہیں
ایسا کچھ بھی نہیں ہے آپ کو آن لائن یا آف لائن کمانے کے لئے اپنی عادات کو ہر
صورت میں بدلنا ہوگا۔
ہو
سکتا ہے آپ کسی انعامی سکیم کے ذریعے سے لکھ پتی بن جائیں لیکن دنیا میں ہر شخص
ایسے امیر نہیں ہو سکتا۔
ہمیشہ
یاد رکھیں
امیر
لوگوں کی امیر عادات ہوتی ہیں
جن
کی وجہ سے ہی وہ امیر ہوتے ہیں اور کامیاب ہوتے ہیں۔
جو
کچھ آپ کو کرنا ہے وہ یہ ہے کہ آپ کو اپنی عادات بدل لیں اور اپنی عادات کو بدلنے
کے بارے میں
سوچنا
بھی ہے۔ آپ کو اپنی عادات کو پیسے کمانے کی عادات میں تبدیل کرنا ہوگا۔
چلیں
اب مطالعہ کرتے ہیں کہ کون سی عادات ہیں جو کہ پیسے کمانے کے لیے ضروری ہیں۔
Get
up Early with Sun Rise:
صبح
سویرے اٹھ جانا
یہ
وہ پہلی عادت ہے جو امیر لوگوں کا شیوہ ہے۔ کیا آپ نے
کبھی غور کیا ہے کہ بہت زیادہ امیر لوگ اپنی صبح کی پلاننگ کرتے ہیں۔ جب کہ اس وقت
میں ناکام لوگ سو رہے ہوتے ہیں۔
Early Rising is a key of success
صبح
جلدی اٹھنے سے وہ لوگ محنت کرنے کو ترتیب دیتے ہیں۔ اپنی صبح کی سیر کا پلان بناتے
ہیں۔ کوئی اچھی کتاب پڑھتے ہیں۔ یا کوئی ایسی کہانی جو انہیں متاثر کر دے۔
میرا
آپ کو ذاتی مشورہ یہ ہے کہ آپ صبح جلدی اٹھ کر اپنی پلاننگ شروع کریں۔ امید ہے کہ
آپ بہت زیادہسیکھ پائیں گےاپنے خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کر سکیں گے۔
Setup
your Goals And Dreams:
دنیا
میں خواب دو طرح کے ہوتے ہیں
.
ایک
وہ جو رات کے وقت دیکھے جاتے ہیں اور دوسرے وہ جو دن کے وقت دیکھے جاتے ہیں .
رات
کو دیکھے جانے والے خواب محض پراسراری کے سوا کچھ نہیں ہوتا ۔ جب کہ دن کو آنکھیں
کھول کر دیکھے جانے والے خواب آپ کی زندگی بدل دیتے ہیں ۔
انہیں
خوابوں کو ہم گول کے نام سے بھی جانتے ہیں ۔ اس کا دوسرا نام مقصد بھی ہے ۔
دنیا
میں جتنے بھی امیر کبیر لوگ ہیں آپ ان سب کے بارے میں جان سکتے ہیں اور آپ کو ایک
بات ان میں مشترک نظر آئے گی کہ وہ ہمیشہ اپنے گول چنتے ہیں ۔
وہ
جانتے ہیں انہیں کیا کب اور کیوں کرنا ہے ۔
آپ
بھی آج سے ہی اپنے گول بنائیں ۔ اگر آپ آن لائن ارننگ میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں
تو اس کا ایک گول بنائیں ۔
آپ
اپنا بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں تو اس کا دوسرا گول بنائیں۔
آپ
اپنی بیوی کے ساتھ اپنے تعلقات اچھے کرنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کا تیسرا گول ہوگا۔
Learning
Is a Earning:
سیکھنا
ہی کمانا ہے۔
کوشش
کریں کہ آپ چھوٹی چھوٹی چیزوں کو سیکھنا شروع کر دیں۔
آپ
نے یہ کہاوت تو سن رکھی ہوں گی۔
علم
میں دولت ہے
آپ
آج سے علم سیکھنا شروع کر دیں اپنے آپ کوتعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا شروع کریںیہ
آپ کی آمدن کے ساتھ ساتھ آپ کے شعور کو بیدار کرے گا۔
جب
اب نئے علم سیکھیں گے تو آپ اس پر عمل بھی کر سکتے ہیں۔ اور عمل کامیابی کی ایک
مضبوط سیڑھی ہے۔
No
Excuses:
کوئی
بہانہ نہیں
ہاں
امیر ہونے کے لئے کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔
امیر
لوگ کبھی کوئی بہانہ نہیں لگاتے۔ وہ ہمیشہ سوچتے ہیں کہ یہ کام میں نے کیوں نہیں
کیا۔ وہ کیا میرے اندر کمیاں ہیں جن کی وجہ سے میں یہ کام نہیں کر پایا۔
کیا
مجھےیہ زیب دیتا ہے کہ میں دوسرے کو الزام دوں۔
Become million year online never say no
یہ
وہ سوالات ہیں جو ایک کامیاب شخص اپنے آپ سے کرتا ہے۔
اگر
آپ ناکام انسانوں کی فہرست میں رہنا چاہتے ہیںتو آپ لوگوں کو اپنے ارد گرد ماحول
کو اور قدرت کو ہزاروں الزام دے سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر میں خرید کیوں مجھے غریب
گھرانے میں پیدا کیا۔ میں نے تو نہیں کہا تھا کہ مجھے پیدا کرو۔
یہ
سارے سوالات ایک ناکام شخص کے ہیں۔
اگر
آپ امیر ملینیئر کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو وہ ہمیشہ کوئی بہانہ نہیں
چلے گا کہ اصول پر عمل کرتے ہیں۔
Giving
habit (Give your money to other)
دوسروں
کو پیسے دینے کی عادت
ارے
آپ کیا سوچ رہے ہیں یہ میں کیا کہہ رہا ہوں کہ میرے پاس تو خود بھی پہچانا نہیں
میں کسی دوسرے کو کیا دوں ۔
جی
بالکل آپ درست سوچ رہے ہیں ۔
امیر
لوگ یہی کرتے ہیں وہ اپنے پیسے کا کچھ حصہ غریبوں پر یا چیریٹی میں دیتے ہیں ۔
تاکہ انہیں دلی سکون اور اطمینان حاصل ہو ۔
جب
بھی آپ محنت کرنے کا سوچتے ہیں تو آپ بور ہو جاتے ہیں ۔ آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی
زندگی میں اب کوئی مقصد نہیں رہا ۔ اور جب آپ کے خیالات اور تصورات میں خوشی نام
کی کوئی چیز نہیں ہوتی ۔ آپ کے اندر موجود تحریک ختم ہونے لگتی ہے ۔ اس وقت دوسروں
کو دیا ہوا پیسہ آپ کو خوشی دیتا ہے ۔
آپ
مسجد مدرسے یا کسی اور ادارے میں پیسہ دے کر خوش ہو سکتے ہیں ۔
کیونکہ
یہ خوشی آپ کو امیر کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی ۔
اس
سے مراد لاکھوں روپیہ نہیں وہ ایک روپیہ ہے جو آپ کو خوشی دے سکے ۔
Don't
be Afraid from Failure:
ناکامی
سے ڈریں مت
ناکامی
ہی کامیابی کی کنجی ہے۔ اس سے ڈرنا نہیں اس کا مقابلہ کرنا ہے۔ کوئی بھی کسی فیلڈ
میں بھی اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتا جب تک وہ ناکام نہیں ہوتا۔
اپنے
دماغ میں رکھیں کہ لوگ تو تنقید کرتے رہتے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ
کام کرنا چھوڑ دیں۔
No fear You will will this game
امیر
لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ لوگوں پر دھیان نہیں دیتے ناکامی سے ڈرتے نہیں۔اور
مسلسل ناکامی کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔وہ ناکامی کے لئے اپنے گھر کے
دروازے کھلے رکھتے ہیں۔
Set
up your Budget:
اپنے
بجٹ کو ترتیب دیں
اگر
آپ امیر ہونا چاہتے ہیں تو آپ کو بھی وہیں کرنا ہوگا جو امیر لوگ کرتے ہیں۔ جی ہاں
امی لو اپنے بچے کو ترتیب دیتے ہیں۔
وہ
اپنے رقم آئے ہوئے پیسے کو اور اپنی آمدن کو ضائع نہیں کرتے بلکہ اس کو ترتیب سے
خرچ کرتے ہیں۔
وہ
کبھی بھی ان چیزوں میں خرچ نہیں کرتے جو ان کے پاس پہلے سے موجود ہیں۔
جب
آپ اپنا بجٹ ترتیب دیتے ہیں تو آپبچت بھی کرتے ہیں۔ بچوں سے جو آپ کے پاس پیسہ
موجود ہوتا ہے وہ آپ کو نئے کاروبار کرنے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔
میرا
خیال ہے کہ آپ کو اس اصول سے جڑے رہنا چاہیے۔ اس طرح سے آپ بہت زیادہ عمدہ اوراور
کاروبار کے مختلف اور منفرد طریقے تلاش کر سکیں گے۔
Work
on yourself for improving
اپنے
آپ پر محنت کریں
آپ
کی اپنی ذات کی وہ پہلی چیز ہے جو آپ کو امیر بنا سکتی ہے ۔
آپ
کے امیر بننے کے لیے یہ بات ضروری ہے کہ آپ کی سوچ بھی امیر ہو ۔
آپ
صرف امیر پیسے نہیں ہوتے آپ امیر اپنی سوچ سے بھی ہوتے ہیں ۔
آپ
کو اپنی ذات کو بدلنا ہوگا اپنی سوچ کو بدلنا ہو گا اس کے علاوہ اپنی دیکھنے سننے
اپنے بات کرنے دوسروں کو اپنے گرویدہ بنانے کے اصولوں کو بھی بدلنا ہوگا ۔
مثال
کے طور پر اگر آپ اچھی گاڑی لینا چاہتے ہیں تو آپ کو اچھی گاڑی کا خواب بھی دیکھنا
ہوگا ۔
اس
گاڑی میں بیٹھ کے ٹرائے بھی کرنا ہوگا ۔
بالکل
اسی طرح اگر آپ امیر ہونا چاہتے ہیں تو آپ کو امیر بھی ہونا ہوگا اور امیر بن
کرٹرائے کرنا ہوگا ۔
Summary
سمری
(لب لباب)
میرے
دوستو اگر آپ آن لائن کمانے کے طریقوں میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں اور آپ ایک امیر
انسان بننا چاہتے ہیں ۔ تو آپ کو اپنی زندگی کے اصول بدلنا ہوں گئے ۔ اگر آپ ان
اصولوں کو نہیں بدلیں گے تو کوئی اور ان اصولوں کو بدل کر آپ کے سامنے اپنی زندگی
تبدیل کرلے گا ۔ اور آپ صرف ملامت کرتے رہ جائیں گے ۔ اس لیے بہترین یہ ہے کہ آپ
آج سے ان عادات کے بارے میں سوچیں ۔ پر عمل کرنے کی کوشش کریں ۔ اور آہستہ آہستہ
ان میں پختہ ہو جائیں ۔ تو آپ ایک دن ضرور کامیاب ہوں گے ۔ یہ عادات عالمگیر حقیقت
کی طرح ہیں ۔ آپ اس کو جس بھی اصول میں استعمال کریں گے یہ آپ کو فائدہ دے گی
۔
About This Post
Author: Muhammad Qasim
Category: Online Earning
Published: Date:25-08-2020
Language: Urdu
Rating: N/A
COMMENTS