How we can earn money with google Adsence? گوگل ایڈسینس سے پیسے کیسےکمائیں
گوگل ایڈسینس کیا ہے اور اس سے پیسے کمانے کا طریقہ:
What is the Google AdSense and How to earn with it?
گوگل ایڈسینس بنیادی طور پر گوگل کا اشتہاری پروگرام ہے۔ جو
کہ ویب سائٹس پر اشتہاری کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اپنی ویب سائٹ پر ویسے تو اشتہار
لگانے کے بہت سے طریقے ہین مگران میں سب سے مقبول گوگل ایڈسینس ہے۔
یہ پروگرام 2003میں گوگل نے رانج کیا ۔اور فی الحال سب سے
مشہور پروگرام ہے۔ یہ ویب ایکسپرڑ کو ایڈ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
گوگل لوگوں کو اشتہار چلانے کی مدد میں 10بلین ڈالر سے زیادہ کی رقم دیتا
ہے۔
اگر آپ بھی گوگل ایڈسینس سے کمانا چاہتے ہیں تو آرٹیکل آپ
کے لیے اہم ہے۔
Earning money with Google Adsense
گوگل ایڈسینس کے فوائد.
Benefits of Google AdSense
· بیشتر کمپنیاں اپنے اشتہار چلانے
اور اشتہار دینے والے لوگ گوگل ایڈسینس کا استعمال کرتے ہیں۔
· 10ملین سے زیادہ ویب سائیٹس گوگل ایڈسینس کا استعمال کرتی
ہیں۔
· گوگل ایڈسینس کا نظام انتہائی شفاف
ہے۔ یہاں ہر کسی کو اس کا حق دیا جاتا ہے۔
· اشتہارات کی مختلف شکلیں ہیں۔ یہ
ٹیکسٹ کی صورت میں یا تصویر HTML اس کے علاوہ ویڈیو اشتہار بھی ہو سکتا ہے۔
· اشتہارات لگانا یا ختم کرنا انتہائی
آسان ہے۔
ایڈسینس کام
کیسے کرتا ہے۔
How AdSense works
ایڈسینس کے کام
کرنے کا طریقہ کار انتہائی آسان ہے۔ سب سے پہلے آپ ایک ایڈسینس اکائونٹ بناتے ہیں۔
جو کہ آپ کی گوگل کی مہیا کی گئی ای میل آئی دی سے بنتا ہے۔ آپ ایڈسینس سے ایک
کوڈ جو کہ HTMLکی صورت میں ہوتا ہے کاپی کرتے ہیں اور اپنی ویب سائیٹس کے
ان صفحات پر پیسٹ کرتے ہیں جہاں آپ نے ایڈ چلانی ہوتی ہیں۔
گوگل آپ کی ویب
سائیٹ پر آنے والے لوگوں کی پسند یانہ پسند کی بنیاد پر ان کو اشتہارات دکھائے گا
اور اس طرح آپ کو گوگل سے آمدنی شروع ہو جائے گئی۔
جو لوگ آپ کی
ویب سائیٹ پر آتے ہیں وہ آپ کے کونیٹنٹ سے متاثر ہو رہے ہیں اور ان کے ذوق کے
مطابق گوگل ان کو ایڈز دکھا رہ اہے۔ اس طرح وہ ایڈز پر کلک کرتے ہیں۔ تو آپ کو اس
ایڈ کی قیمت میں سے حصہ دیا جاتا ہے جس سے آپ کو اصل میں آمدنی ہوتی ہے۔
یاد رکھیں !
کبھی بھی اپنی
ویب سائیٹ پر لگنے والے اشتہارات پر کلک نہ کریں کیونکہ گوگل پر کلک کو ٹریک کرنے
کا اعلیٰ نظام موجود ہے۔ اس طرح سے آپکا اکائونٹ معطل کیا جاسکتا ہے۔
آپ ایڈسینس سے
کتنا کما سکتے ہیں۔
How much you can earn from AdSense
گوگل اشتہارات
دینے والوں کے اکائونٹ سے پیسے اشتہار پر کلک کرنے پر کاٹتا ہے۔ اس طرح وہ اشتہار
لگانے والی ویب سائیٹ کے مالک کو 68% کلک کا پیسہ دیتا ہے۔
پیسوں کا
انحصارآپCPC (Cost pre click)اورCompetitionمقابلہ پر ہوتا ہے۔ یہ 0.01 سے شروع ہو کر
3$تک پر کلک بھی جا سکتا ہے۔ یہ اشتہار کی بولی پر مخصر ہے۔ اس لیے آپ کی
ویب سائیٹ پر لگنے والے اشتہار ہی آپکی آمدنی کا واحد ذریعہ ہے۔
Traffic is your money
ٹریفک آپ کا
پیسہ ہے۔ سب سے اہم یہ ہے کہ آپکی کمائی کا انحصار زیادہ تر آپکی ویب سائیٹ ٹریفک
پر ہے۔ جب کوئی آپکی ویب سائیٹ پر آئے گا ہی نہیں تو آپ کو آمدن بھی نہیں ہو گئی
اور آپ کو CPCبھی کم ملے گا۔ ایڈسینس
اکائونٹ پر جانے سے پہلے آپکی ویب سائیٹ پر 20سے 30 پوسٹ ہو نا ضروری ہے۔
سمری (لب
لباب)
Summary
1- انتہائی اہم
ٹاپک چنیں
2- اس ٹاپک پر
علم حاصل کریں
3- ویب سائیٹ یا بلاگ بنائیں
4- 20-30پوسٹس
کریں
5- شوشل میڈیا
پر شیئر کریں
6-ایڈسینس کے
لیے اپلائی کریں
7-اور اشتہار
چلائیں
8- کمانا شروع کریں
About this Post
Author: Muhammad Qasim
Category: Online Earning
Published: Date:30-07-2020
Language: Urdu
Rating: N/A
Why casinos are rigged - Hertzaman - The Herald
ReplyDeleteIn the UK, casino games herzamanindir are rigged and there is evidence of casinosites.one fraud, crime or disorder or an individual's involvement. There kadangpintar are also nba매니아 many