How to Teach Online and Earn Money with online Teaching in Urdu آن لائن پڑھا کر پیسے کمائیں

How to Teach Online and Earn Money with online Teaching in Urdu: آن لائن کیسے پڑھایا جاتا ہے اور اس سے پیسے کیسے کمائے جائیں


How to Teach Online and Earn Money with online Teaching in Urdu:

آن لائن کیسے پڑھایا جاتا ہے اور اس سے پیسے کیسے کمائے جائیں 

 

آن لائن پڑھانا اور آپنے آن لائن کورسز بیچنا ایک منافع بخش پیشہ ہے کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں میں آن لائن پڑھنے کا شعور بہت زیادہ بڑھ گیا ہے پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی آن لائن ٹیچنگ کی طرف رجحان زیادہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

آن لائن ٹیچر کی حیثیت سے آپ کچھ سو ڈالر سے لے کر ہزاروں ڈالر تک کما سکتے ہیں ۔

 

اس آرٹیکل میں ہم یہ بات سیکھیں گے کہ کس طرح سے آن لائن پڑھا کر پیسہ کمایا جائے اور وہ کون سے آسان ذرائع ہیں جن سے ہم آن لائن پڑھ سکتے ہیں ۔

 

Do you know Online Teaching Really Profitable?

کیا آپ جانتے ہیں کہ آن لائن پڑھانا واقعی منافع بخش ہے 

make money as a teacher online
Is online teaching is profitable?

آن لائن کورس بنانا لانچ کرنا اس کو مارکیٹ کرنا اور اس کے بعد پیسہ کمانا واقعی ایک مشکل کام ہے لیکن ناممکن نہیں 

کبھی بھی یہ خیال مت کیجئے یے ایک آسان عمل ہے اور آپ بہت آسانی سے کر لیں گے۔

 

لیکن میں آپ کو اس بات کا یقین لاسکتا ہوں کہ اگر آپ آن لائن ٹیچنگ کو وقت دیں اور اس پر محنت کریں تو آپ اپنے کورسز کو نہ صرف بیچ سکتے ہیں بلکہ آپ اس سے بہت اچھا سالوں تک کما سکتے ہیں 

 

Major online Teaching Jobs:

مشہور آن لائن ٹیچنگ جابز 

 

بنیادی طور پر تو آن لائن ٹیچنگ تمام مضامین اور تمام لیول پر ہورہی ہے چاہے آپ پرائمری، مڈل ہائی سکول، یا اعلی تعلیم کے لیے پڑھنا چاہیں تو بھی آپ پڑھا سکتے ہیں یہاں تک کہ آج کل تو بالغ لوگوں کو بھی تعلیم دی جا رہی ہے 

how to start online teaching
How to start Online Teaching?

آن لائن ٹیچنگ کے لیے آپ کی مارکیٹ کوئی ایک علاقہ شہر یا ملک نہیں ہے بلکہ پوری دنیا ہے

 

·      کالج لیول ٹیچنگ 

·      بنیادی سکول کی ٹیچنگ 

·      بڑی عمر کے لوگوں کو پڑھانا 

·      آن لائن انگلش ٹیچر 

·      آن لائن ٹیوٹر 

·      سبجیکٹ سپیشلسٹ 

·      ڈیزائننگ کی ٹیچنگ 

اس کے علاوہ بھی آپ جو بھی فیلڈ رکھتے ہیں آپ اس میں آن لائن سٹوڈنٹ ڈھونڈ سکتے ہیں اور پڑھا سکتے ہیں۔

آپ اس کو پارٹ یا فل ٹائم جاب کے طور پر بھی لے سکتے ہیں کچھ ایسی ویب سائٹس بھی ہیں جو کہ آپ کو یہ سہولت مہیا کرتی ہیں کہ آپ ان پر ٹیچر رجسٹرڈ ہو جائیں اور  پڑھنا شروع کریں 

 

پہلے آپ ایک ٹیچر کی حیثیت سے طلباء کی ان کی پڑھائی میں مدد کرتے ہیں اس کے بعد جب آپ کا تجربہ ہو جاتا ہے تو آپ اپنی آن لائن ٹیچنگ کمپنی کھول سکتے ہیں اور ہاں پاکستان میں رہتے ہوئے اگر آپ کو اس بات کا یقین نہیں ہے تو آپ اشرف چوہدری سے سیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح سے انہوں نے کس طرح اپنی آن لائن ٹیچنگ فیس بک بیسڈ کمپنی بنائی. جہاں اُن کے ہزاروں آن لائن سٹوڈنٹ ہیں

What You Require For online Teaching:

آن لائن ٹیچنگ میں آپ کو کیا درکار ہے 

 

·      کورس ڈیزائن کریں 

·      ایک اپنی ویب سائٹ بنائیں۔

·      کورس بیچنا شروع کریں

·      لائیو کلاسیز رکھیں

·      بچوں کو سرٹیفیکیٹ دیں

·      اسٹوڈنٹس کو مینیج کریں

·      بچوں کو فری ٹرائل مہیا کریں

 

اس طرح سے آپ اپنی آن لائن ٹیچنگ اکیڈمی بنا سکتے ہیں۔

 

لیکن اگر آپ کے پاس بجٹ نہیں ہےاور آپ اپنی ویب سائٹ بھی نہیں بنا سکتےتو آپ کے پاس ایک اور بھی طریقہ ہےکہ آپ اس کو آن لائن دوسری ویب سائٹ جو کہ آن لائن ٹیچنگ کی سہولیات فراہم کرتی ہیںان پر اپنا کورس بناکر بیچیں مثال کے طور پر

Udemy

ایک مشہور اور آن لائن ٹیچنگ ویب سائٹ ہے جس کے ذریعہ سے آپ لاکھوں ڈالر کما سکتے ہیں ۔

 

Online Teaching With Earning Money

آن لائن ارننگ سے پیسہ کمائیں

 

online teaching jobs
Online Teaching Academy

جب آپ کسی کمپنی کے لیے یا کسی سکول کے لیے ٹیچنگ کرنے کا سوچتے ہیں چاہے وہ آن لائن ہو یا آف لائن تو وہ کمپنی اسے کسی ڈگری یا کسی سرٹیفیکیٹ کا تقاضا کرتی ہے۔

 

لیکن اگر آپ اپنا آن لائن سکول کھولنے تو یہ آپ سے کسی بھی قسم کے سرٹیفکیٹ یا ڈگری کا تقاضا نہیں کرے گا

 

صرف آپ کو ایک سکل سیکھنے کی ضرورت ہے اور اسی کو پڑھانا شروع کر دیجیئے 

 

نہیں یقین تو کر کے دیکھ لیجئے

 

Start Your Online Academy

اپنی آن لائن اکیڈمی شروع کریں 

 

آپ بنا کسی وقت کو ضائع کہ اپنی آن لائن اکیڈمی کھول سکتے ہیں یا اپنا اسکول 

یہ زیادہ وقت نہیں لگے گا یہ صرف آپ کی توجہ چاہتا ہے ۔

 

بنیادی اقدامات یہ ہوں گے جو آپ کو کرنا ہوں گے ۔

 

·      اپنی خاص فیلڈ نے جس میں آپ چیک کرنا چاہتے ہیں ۔

·      گوگل ٹرینڈ، گوگل کی ورڈ پلینر اور دوسرے ٹولز  سے آپ ان کے کی ورڈ سرچ کریں

·      ایسے کی ورڈ پر کورس بنائیں جن میں زیادہ کمپیٹیشن نہ ہو

·      اپنی فیلڈ کو اچھی طرح سمجھئیں

·      لوگوں کی ضرورت کے بارے میں سوچیں

·      اپنے کورس کو ڈیزائن کریں

·      اسی کورس کے بارے میں بلاگ بنائیں 

·      اور اپنی ای میل لسٹ تیار کریں 

·      اپنے ہم خیال لوگوں نے اور ان کے ساتھ مل جائیں 

 

یہ تمام کام کرنے سے آپ اپنی ایک اچھی آن لائن اکیڈمی کھول سکتے ہیں جو کہ آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے گی 

آن لائن پڑھانے کے لیے جو آپ کورسز ڈیزائن کریں گے وہ مندرجہ ذیل اقسام کے ہوسکتے ہیں 

 

Skill/ hobby based Training Courses:

مثال کے طور پر آپ انگلش ,پینٹنگ ,سنگگ، گٹار ،پیانو ، کیک بنانا اس طرح کے کورس آن لائن بھیج سکتے ہیں

Short Courses:

شارٹ کورسز 

اب چھوٹے کورس ڈیزائن کر سکتے ہیں کیوں کسی سے خاص سبجیکٹ یا سافٹ ویئر وغیرہ سے متعلق ہوں

مثال کے طور پر آپ فوٹو شاپ سیکھا سکتے ہیں ایکسل، یا کسی کی پرسنل لائف کو مینج کرنا سکھا سکتے ہیں

Detail Courses:

ڈ یٹیل کورسز

اس طرح کے کورسز میں آپ کوئی بھی ٹوپک یا فیلڈ کو منتخب کر سکتے ہیں۔

 اس میں آپ ویب سائٹ ڈیزائننگ اور ڈویلپمنٹ فوٹوگرافی، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ڈیٹا سائنس اور ماسٹر کلاس وغیرہ پڑھا سکتے ہیں۔

 

اس طرح یہ بات حتمی ہے کہ آپ کوئی بھی فیلڈ منتخب کرکے اس میں محنت کرکے پڑھ سکتے ہیں۔

 

How much you will earn from Online Teaching

آپ آن لائن ٹیچنگ سے کتنا کما سکتے ہیں

 

آپ آن لائن ٹیچنگ سے جتنا چاہیں اتنا کما سکتے ہیں۔

آپ پانچ ڈالر سے لے کر پانچ سو ڈالر تک پر کورس بھی بیچ سکتے ہیں۔

لیکن اگر آپ پاکستان کے اندر ٹیچنگ کرنا چاہتے ہیں تو آپ پانچ سو روپے سے لے کربیس ہزار روپے تک ایک کورس کو بیچ سکتے ہیں یہ آپ کی کوالٹی اور آپ کی محنت پر منحصر ہے۔

بہت سارے ایسے کورسز ہیں جو کہ بہت اچھی قیمت دیتے ہیں اور اس طرح سے آپ آن لائن ٹیچنگ کی فیلڈ میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔

 

 How to make an online academy in Pakistan?

پاکستان میں آن لائن اکیڈمی کیسے بنائیں جائے 

 

how to earn money online from teaching in Pakistan
Online Teaching in Pakistan

پاکستان میں آن لائن اکیڈمی بنانا انتہائی آسان اور بہترین ہے۔

 

·      اپنے آن لائن اسکول کا نام سوچیں 

·      ویب سائٹ بنائیں 

·      فیس بک پیج بنائیں 

·      انسٹاگرام پیج بنائیں 

·      کورس ڈیزائن کریں 

·      ویب سائٹ پر پبلش کریں

·      اس کے بعد اس کی مارکیٹنگ کریں 

·      لوگوں کو اس کی افادیت بتائیں 

·      اور کورس بیچنا شروع کریں 

 

ان تمام طریقوں سے آپ پاکستان میں اپنی ایک آن لائن اکیڈمی کو بڑا مشہور اور بڑا کامیاب بنا سکتے ہیں جو کہ آپ کے لیے انکم کا ایک بہترین ذریعہ ہوگی 

Summary

 ( سمری) لب لباب

میرے ملک کے پڑھے لکھے لوگواگر آپ کو جاب نہیں ملتی تو کوئی بات نہیں پریشان مت ہوں اپنے علم کو دوسروں کے لئے بانٹیں اس طرح سے آپ کو کام بھی ملے گا پیسہ بھی ملے گا عزت بھی ملے گی اور شہرت بھی 

میرے ملک کے نوجوانوں جابز کا رونا نہ رو بلکہ محنت کر کے اپنے علم کو بانٹنے کے لئے آج ہی اپنی آن لائن اکیڈمی یا آن لائن کسی بھی ویب سائٹ پر پڑھانا شروع کیجئے اس طرح سے آپ بہترین آمدن حاصل کرکے اپنے گھر کو اور اپنی فیملی کو سپورٹ کر سکتے ہیں 

 

About This Post

Author: Muhammad Qasim 

Category: Online Earning 

Published: Date:14-08-2020

Language: Urdu

Rating: N/A

  

COMMENTS

[blogger][disqus][facebook]
Name

Blogging,4,Business,6,Online Earning,30,Youtube,1,
ltr
item
Earning Ki Dunya: How to Teach Online and Earn Money with online Teaching in Urdu آن لائن پڑھا کر پیسے کمائیں
How to Teach Online and Earn Money with online Teaching in Urdu آن لائن پڑھا کر پیسے کمائیں
How to Teach Online and Earn Money with online Teaching in Urdu: آن لائن کیسے پڑھایا جاتا ہے اور اس سے پیسے کیسے کمائے جائیں
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh3P1FXvGlYonrAdIuZCv6xv9RiZo_jjHA_rOVQofmq7-5OQ4CU8iQ11reqn4g35oZF-9OYnLn7Tif13KPQcHEUNs1lf-QCA7blr1X4ome7xKTA4Fyoc2NkV6rOo1rioQjfC1WLbkakd0BZ/s0/Copy+of+How+to+earn+money+with+Google+AdSense+%25287%2529.png
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh3P1FXvGlYonrAdIuZCv6xv9RiZo_jjHA_rOVQofmq7-5OQ4CU8iQ11reqn4g35oZF-9OYnLn7Tif13KPQcHEUNs1lf-QCA7blr1X4ome7xKTA4Fyoc2NkV6rOo1rioQjfC1WLbkakd0BZ/s72-c/Copy+of+How+to+earn+money+with+Google+AdSense+%25287%2529.png
Earning Ki Dunya
https://earningkidunya.blogspot.com/2020/08/how-to-teach-online-and-earn-money-with.html
https://earningkidunya.blogspot.com/
https://earningkidunya.blogspot.com/
https://earningkidunya.blogspot.com/2020/08/how-to-teach-online-and-earn-money-with.html
true
421044385888488901
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy