How to Monetize a website or blog and Earn Money ویب سائیٹ کو مانیٹرئیز کرکےپیسہ کمانا

How to Monetize a website or blog and Earn Money? ویب سائٹ یا بلاگ کو مانیٹرائیز کر کے پیسے کیسے کمائے جائیں

 


How to Monetize a website or blog and Earn Money?

ویب سائٹ یا بلاگ کو مانیٹرائیز کر کے پیسے کیسے کمائے جائیں

 

چلو دوستو آج ویب سائٹ اور بلاگ کی مونیٹر ایڈیشن کے بارے میں سیکھ سکتے ہیں

ویب سائٹ یا بلاگ بنانے کے بہت سے طریقے ہیں اور صرف طریقے ہی نہیں ہیں بلکہ ان سے پیسے کمانے کے بھی بہت سے طریقے ہیں

اگر یہ کام آپ کا مشغلہ ہے تو آپ ایک اچھا کاروبار بھی کر سکتے ہیں

 

ویب سائٹ سے پیسے کمانے کے لئے سب سے پہلے ویب سائٹ کا ہونا بھی ضروری ہے اگر آپ نے ابھی تک اپنی ویب سائٹ نہیں بنائی ہے تو آپ ابھی بنا لیجئے 

ویب سائٹس کے لئے سب سے پہلے آپ کو ایک ڈومین چاہیے ہوتی ہے جو کہ ڈاٹ کام کی صورت میں ہوتی ہے اگر آپ نے ابھی تک نہیں خریدی تو آپ یہ بلیو ہوسٹ(Blue Host)  سے خرید سکتے ہیں اگر آپ کو بلیو ہوسٹ(Blue Host)   پر سائن اپ کریں گے تو ایک ڈومین فری میں حاصل کر سکتے ہیں ۔

فری ڈومین حاصل کرنے کے بعد آپ کو اس کی ہوسٹنگ خریدنی پڑے گی۔ اور اس کے بعد اپنی ویب سائٹ پر ایک اچھا سا تھیم لگائیں اور بلاگنگ اسٹارٹ کریں۔

 

اس پوسٹ میں ہم بلاگ یا ویب سائیٹ بنانے کے بارے میں نہیں سیکھ رہے ہیں آپ وہ میری دوسری پوسٹ میں پڑھ سکتے ہیں

 

ابھی ہم صرف اور صرف ویب سائٹ سے پیسے کمانے کے طریقوں پر توجہ دیں گے۔

Click Here

 

 How to Monetize your website?

اپنی ویب سائٹ کو مونیٹائز کیسے کریں 

ویسے تو ویب سائٹ کو مونیٹائز کرنے کے بہت سارے طریقے ہیں لیکن یہاں پر کچھ سادہ اور آسان طریقے آپ کے لیے بتائے جاتے ہیں 

 

Sign Up For Google Ads

گوگل ایڈز پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔

how to monetize a website with adsense
Google Ads are Goldmine

پیسے کمانے کا سب سے آسان اور بہترین طریقہ گوگل ایڈ ہے۔ آپ اپنی ویب سائٹ پر ٹریفک آجائے تو اس کے بعد گوگل ایڈ پر اپنا اکاؤنٹ بنائے اور گوگل ایڈسینس کے ذریعےاپنی ویب سائٹ کو مونیٹائز کریں۔ 

 

جیسے ہی آپ کی ویب سائٹس کے لیے آپروو ہو جاتی ہے۔تو آپ کو ایک کوڈ دیا جائے گا جو آپ نے اپنی ویب سائٹ میں انسٹال کرنا ہو گاجس کے بعد اشتہارات آپ کی ویب سائیٹ پر دکھائی دینا شروع کر دیں گے

 

جو بھی شخص اس اشتہار پر کلک کرے گا تو آپ کو اس کے بدلے میں پیسے دیے جائیں گے

یہ ایک بہت ہی شاندار طریقہ ہے پیسے کمانے کا۔ 

آج ہی شروع کریں

مزید تفصیل کے لیے کلک کریں

 

Membership Website

ممبر شپ ویب سائٹ بنائیں

ویب سائٹ سے کمانے کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ ممبرشپ بیچیں۔

اگر آپ کی ویب سائیٹ لوگوں کو کچھ ڈیجیٹل فوٹوز ،ای بکس ، بیگراونڈ تھیمز ، ریسرچ رپورٹس یا آرٹیکل مہیا کرتی ہے تو لوگ آپ کی ممبرشپ خریدیں گے 

 

اس ممبر شپ کو ہم پیڈ ممبر شپ کہتے ہیں 

 

اس کی لاتعداد مثالیں ہیں مثال کے طور پر 

Shutterstock

Word Press

Canva

 

Sell Advertising Space

اپنی ویب سائٹ کی کوئی مخصوص جگہ بھیچ دیں۔

یہ ایک دوسرا بہترین طریقہ ہے کہ اگر آپ کی ویب سائٹ میں اشتہارات کے لیے جگہ ہے تو آپ یہ کسی کمپنی کو ڈائریکٹ بھیچ دیں۔

جب آپ کی ویب سائیٹ پر ٹریفک ہوگی تو لوگ اپنی پروڈکٹس کے آپ کی ویب سائیٹ پر اشتہارات لگانا پسند کریں گے

اگر آپ یہ بات سمجھتے ہیں کہ آپ کی ویب سائیٹ میں موجود لوگ اشتہارات سے بہت کچھ بہت کچھ خرید سکتے ہیں تو آپ کے لیے یہ بہترین طریقہ ہے کہ اپنی مخصوص جگہ کو کسی کمپنی کے لیے بیچ دے 

 

اور یہ آپ کو بہت زیادہ آمدن بھی دینے والی ہے 

 

اس مخصوص جگہ پر یہ کمپنی اپنے اشتہارات چلائے گی اور اس طرح سے آپ کو آمدن حاصل ہوگی 

 

Affiliate Marketing

ایفیلیٹ مارکیٹنگ 

 

آپ کسی بھی ایک کمپنی کی ایف ایلیٹ مارکیٹنگ کر سکتے ہیں آپ ان کی پروڈکٹ کے اشتہارات کو اپنی ویب سائٹ پر لگا سکتے ہیں اورجیسے ہی لوگ ان اشتہارات یا ان لنکس پر کلک کریں گے اور کوئی چیز خریدتے ہیں تو آپ کو آمدن حاصل ہوگی

اگر آپ اس کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے ہیں تو آپ ہماری ایف ایلیٹ مارکیٹنگ کے بارے میں دوسری پوسٹ پڑھ سکتے ہیں۔

مزید تفصیل کے لیے کلک کریں

 

Sponsored Content

سپانسر کنٹینٹ

how to monetize a website 2020

جیسے ہی آپ کی ویب سائیٹ بہتر ہونا شروع ہو اور اس پر زیادہ لوگ آنے لگے تو آپ سپونسر کونٹینٹ بھی اپنی ویب سائٹ سے لکھنا شروع کریں 

 

اس طرح لوگ آپ کی ویب سائٹ پہ کونٹینٹ ڈالیں گے اور اپنے لنکس بھی کی آپ کی ویب سائیٹ پر لگائیں کریں گے جس سے آپ کی ٹریفک دوسری ویب سائٹس پر منتقل ہوگئی اور اس کے بدلے میں وہ آپ کو پیسے دیں گے 

 

یا کوئی بھی کمپنی آپ کو اپنا سپونسر کانٹنٹ دے سکتی ہے جس میں وہ اپنی پروڈکٹ کی تشہیر کر رہی ہوگی تو اس طرح سے یہ بھی آپ کی آمدن کا ایک ذریعہ ہے 

 

جیسا کہ مثال کے طور پر 

 

Sell You Own Products

آپ اپنی پروڈکٹ بیچیں 

 

ویب سائٹ کے ذریعے کمانے کے بےتحاشا طریقے ہیں۔ 

صرف یہ آپ کے دماغ پر منحصر ہے کہ آپ کس کس کو استعمال کرتے ہیں 

 

آپ اپنی ڈیجیٹل یا کوئی بھی پروڈکٹ بنا سکتے ہیں جو کہ آپ اپنی ویب سائیٹ پر بیچ سکتے ہیں 

اور یہ آپ کو سو فیصد منافع دے گی۔

مزید تفصیل کے لیے کلک کریں

 

Sell or flip your website

اپنی ویب سائٹ بیچنا

how to make money with a website without selling anything
Earn Money From Website

اگر آپ ویب سائٹ بنانے میں ماہر ہیں تو یہ ایک ہنر ہے

اس طرح سے آپ اپنی ویب سائٹس کو بنانیئں اور بھیج دیں۔

لیکن یہ ایک مختصر دورانیے کی آمدن ہے 

آپ یہی اپنا کاروبار بھی کر سکتے ہیں کہ آپ ویب سائٹس یا بلاگز بنائیں اور ان لوگوں کو جو ان کو خریدنا چاہتے ہیں ان کو بیچ دے اور پیسے کمائیں 

 

Create Your Own E Commerce Website

اپنی ای کامرس ویب سائٹ بنائیں 

 

monetize website without adsense
Earning Without Adsense

ای کامرس ویب سائٹ آپ کے لئے سونے کی مانند ہیں یہ آپ کو بہت زیادہ پیسے دے سکتے ہیں آپ ان کی اپنی پروڈکٹس بھی سیل کر سکتے ہیں یا کسی دوسرے کی بورڈ کو بھی سیل کر سکتے ہیں اور آپ صرف ڈراپ شپنگ کر سکتے ہیں 

 

اس طریقہ کار میں کسٹمر آپ کی ویب سائیٹ سے پروڈکٹ خریدے گا اور آپ کو بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوگا 

Summary

سمری (لب لباب) 

 

ویب سائٹ کے ذریعے پیسے کمانے کے بہت زیادہ طریقے ہیں آپ ان کو استعمال کرسکتے ہیں ان کو سمجھ سکتے ہیں اور ان سے پیسہ کما سکتے ہیں 

 

ویب سائٹ سے پیسہ کمانے کے لئے سب سے پہلے آپ کو کمانے کے بارے میں تحقیق کرنا پڑے گی اس کے بعد اس پر عمل کرنا پڑے گا اور پھر آپ کو آمدن شروع ہو جائے گی 

 

ہمیں امید ہے کہ آپ اس پوسٹ کو پڑھنے کے بعد اس قابل ہوگئے ہیں کہ آپ یہ سمجھ سکیں کہ ویب سائٹ سے پیسہ کمانے کے بہت سے طریقے ہیں اور یہ آپ کو بہت زیادہ آمدن بھی دے سکتے ہیں 

 

 About This Post

Author: Muhammad Qasim 

Category: Online Earning 

Published: Date:17-08-2020

Language: Urdu

Rating: N/A

 

COMMENTS

[blogger][disqus][facebook]
Name

Blogging,4,Business,6,Online Earning,30,Youtube,1,
ltr
item
Earning Ki Dunya: How to Monetize a website or blog and Earn Money ویب سائیٹ کو مانیٹرئیز کرکےپیسہ کمانا
How to Monetize a website or blog and Earn Money ویب سائیٹ کو مانیٹرئیز کرکےپیسہ کمانا
How to Monetize a website or blog and Earn Money? ویب سائٹ یا بلاگ کو مانیٹرائیز کر کے پیسے کیسے کمائے جائیں
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjpeg_hD-SGfvgk99VntAxkkcaNifB9AfrpmrzbyRuKiJB8PjiqYOoXYWKHfwqR1XHekGd_F-2-4dPffnJ5xRZQxfImDA0_KBcg9RJO09d3hlElv5utTS7kk7-RCcBThvMMuqTR_VzyqgoU/s0/Copy+of+How+to+earn+money+with+Google+AdSense+%252812%2529.png
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjpeg_hD-SGfvgk99VntAxkkcaNifB9AfrpmrzbyRuKiJB8PjiqYOoXYWKHfwqR1XHekGd_F-2-4dPffnJ5xRZQxfImDA0_KBcg9RJO09d3hlElv5utTS7kk7-RCcBThvMMuqTR_VzyqgoU/s72-c/Copy+of+How+to+earn+money+with+Google+AdSense+%252812%2529.png
Earning Ki Dunya
https://earningkidunya.blogspot.com/2020/08/how-to-monetize-website-or-blog-and.html
https://earningkidunya.blogspot.com/
https://earningkidunya.blogspot.com/
https://earningkidunya.blogspot.com/2020/08/how-to-monetize-website-or-blog-and.html
true
421044385888488901
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy