How to make money from Affiliate Marketing? ایفلیٹ مارکیٹنگ سے کیسےکمائیں

How to make money from Affiliate Marketing? ایفلیٹ مارکیٹنگ سے کیسےکمائیں

  


How to make money from Affiliate Marketing?

ایفلیٹ مارکیٹنگ پیسے بنانے کا ایک عمدہ ذریعہ ہے پیسے وہ بھی بنا کسی محنت کے اور آپ اس وقت کماتے ہیں جب آپ سو رہے ہوتے ہیں 

جب آپ گوگل میں سرچ کرتے ہیں کہ ایفلیٹ مارکیٹنگ سے پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں تو آپ کو لگتا ہے کہ یہ بہت آسان ہے لیکن یہ تھوڑا سا پچیدہ عمل ہے

ہاں یہ ایک سچائی ہے کہ آپ ایفیلیٹ مارکیٹنگ سے بہت اچھا کما سکتے ہیں اور اس وقت جب آپ کچھ بھی نہیں کر رہے ہیں اس پوسٹ میں آپ پڑھیں گے کہ کس طرح سے سے سائیڈ انکم ایفلیٹ مارکیٹنگ سے کمائی جا سکتی ہےبہت زیادہ ڈیٹیل میں جانے سے پہلے ہم اس کی تعریف پڑھتے ہیں۔

What is Affiliate Marketing?

ایفیلیٹ مارکیٹنگ کیا ہے

What is Affiliate Marketing?
What is Affiliate Marketing?

ایفیلیٹ مارکیٹنگ سے مراد کوئی بھی آن لائن سیلر آپ کو ٹریفک یا سیلز کے عوض کمیشن دیتا ہے

اس کی بجائے کہ آپ اپنی پروڈکٹ بنائیں اور اسے بیچیں اچھی ایفیلیٹ مارکیٹنگ میں سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ آسانی کے ساتھ کسی بھی دوسرے کی پروڈکٹ کو بیچ سکتے ہیں ۔اس میں کمپنی کو فائدہ یہ ہے کہ وہ ایڈورٹائزمنٹ خرچہ نہیں کرتے

 

How Affiliate Marketing Works?

 

How Affiliate Marketing Works?
How Affiliate Marketing Works


1.  آپ کسی بھی کمپنی کی پروڈکٹ کو اپنے فالوورز ویب سائیٹ یا بلاگ پر پرخریدنے کا مشورہ دیتے ہیں 

2.  آپ کے فالورز پروڈکٹ کو خریدتے ہیں آپ کے ایفیلیٹ لنک سے 

اور اس طرح سے آپ کے ذریعے ہونے والی سیلز پر آپ کو کمیشن دیا جاتا ہے

چلیں اب ہم مزیدگہرائی میں پڑھتے ہیں کہ ایفلیٹ مارکیٹنگ کیا ہوتی ہے

 اگر آپ اپنے لئے ایک مارکیٹنگ کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو بنیادی طور پر آپ کو کون سے سٹیپس لینے پڑیں گے ان کے بارے میں دیکھتے ہیں

 

1.  سب سے پہلے آپ کو ایک ویب سائٹ چاہیے ہوگی یا آپ کو کوئی فیس بک کو پیج یا کوئی اور سورس چاہیے ہوگا جس سے آپ ایڈورٹائزمنٹ کریں 

2.  اب آپ کو وہ پروڈکٹ دیکھنی پڑے گی جو آپ نے ایڈورٹائز کرنی ہے جو آپ نے بیچنے کا مشورہ دینا ہے 

3.  اب ایفیلیٹ مارکیٹنگ شروع کیجئے

4.  اپنےلنک کو پرموٹ کرنے کے لئے اب آپ کو کوالٹی پوسٹ بنانی ہوگی

5.  اب آپ پیڈ ایڈورٹائزمنٹ بھی کر سکتے یعنی پیسوں سے

 

چلیں اب ان پانچوں پوائنٹس کو ڈیٹیل میں سیکھتے ہیں

 

How to create a Website for Affiliate Marketing?

ایفلیٹ مارکیٹنگ کے لئے اپنی ویب سائٹ کیسے بنائیں

 

کسی بھی ویب سائٹ کو شروع کرنے کے لئے سب سے پہلے آپ کو تین بنیادی چیزیں چاہیے ہوتی ہیں

1.  ڈومین

2.  ویب ہوسٹنگ

3.  کنٹینٹ۔ 

ڈومین وہ ڈریس ہے جس پر آپ کی ویب سائیٹ تخلیق کی جائے گی جب بھی کوئی یہ لنک گوگل کی سرچ بار میں لکھے گا تو آپ کی ویب سائیڈ اوپن ہو سکے گی یہ ڈاٹ کام کی صورت میں موجود ہوتا ہے۔یہ آپ کو فری میسر نہیں آتی ہے یہ آپ کو خریدنی پڑتی ہےآپ ڈاٹ کام ڈومین مختلف ویب سائٹس سے خرید سکتے ہیں۔میرے مطابق دو ویب سائٹ بہترین ہیںجو آپ کو سستی اور اچھی ڈومینز دے سکتی ہیں

Bluehost

Godady

How You Can Buy Domain

 اب آپ ڈومین خریدیں گے کیسے

ڈومین خریدنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپGodaddy  کی ویب سائیٹ پر جائیں گے۔اور سرچ بار میں ڈومین کا نام تلاش کریں تلاش کرنے کے بعد دیکھیں گے کہ یہ  موجود ہے یا نہیں اگر یہ موجود ہے تو آپ اس کو خریدنے کے لئے ریکویسٹ کریں گےجیسا کہ آپ کو تصویر میں دکھایا گیا ہےآپ اپنے کریڈٹ کارڈ سےاس کی پیمنٹ کریں گے اور اس کے بعد جو میں نے آپ کو دے دی جائے گیاس ڈومین کو آپ اپنی ویب سائٹ کے ایڈریس کے طور پر استعمال کریں گے۔

  پر ڈومین خریدنے کا طریقہGodaddy 


How You Can Buy Domain on Godaddy
Search Domain Name


How You Can Buy Domain on Godaddy
Add To Cart

How You Can Buy Domain on Godaddy
Check Cart


How You Can Buy Domain on Godaddy
Check out

If you are looking for Bluehost:

How You Can Buy Domain on Bluehost
Bluehost Domain

How to buy Web Hosting for website?

 ویب سائٹ کے لئے ویب ہوسٹنگ کیسے خریدیں

ویب ہوسٹنگ سے مراد یہ ہے کہ آپ کی ویب سائٹ کا ڈیٹا کہاں پر رکھا جائے جہاں سے کسی بھی وزیٹر کو لوڈ کرکے گوگل دکھا سکے تو اس لیے آپ کو ویب ہوسٹنگ خرید نا ہوتی ہے۔

 

آسان الفاظ میں بات کرنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ سمجھ سکیں

 

ویب ہوسٹنگ خریدنے کے لئے بھی یہی دو سائڈ بہترین ہیں اس کے علاوہ بھی بہت ساری سائٹس موجود ہیں جو کہ ویب ہوسٹنگ اور ڈومین بیچتی ہیں .آپ ان کو بھی غور میں لا سکتے ہیں .لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ ایسی ویب سائٹ تو نےجو آپ کو ہوسٹنگ اور ڈومین کی اچھی سپیڈ دے یہ نہ ہو کہ وزیٹر آپ کی ویب سائیٹ پر آئے اور اس کے بعد ویب سائٹ کھولنے میں زیادہ دیر لگ جائے اور وہ آپ کی ویب سائیٹ چھوڑ کے چلا جائے۔

 

کیا میں ویب ہوسٹنگ خریدے بغیرویب سائٹ نہیں بنا سکتا۔

اگر آپ اپنی ویب سائٹ ورڈپریس پر بنانے کا سوچ رہے ہیں تو آپ بالکل ویب ہوسٹنگ کے خریدے بغیر اپنی ویب سائٹ نہیں بنا سکتےاور آپ کو ہر صورت میں ویب ہوسٹنگ خریدنی ہی پڑے گی۔

 

لیکن ایک طریقہ ہے کہ آپ بنا ویب ہوسٹنگ خرید بھی کام چلا سکتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ آپ بلاگر پر اپنی ویب سائٹ بنائیں اور اس طرح سے آپ کو ویب ہوسٹنگ نہیں خریدنا پڑے گی کیونکہ ویب ہوسٹنگ بلاگر فری مہیا کرتا ہے۔

لیکن اگر آپ میرا مشورہ لیتے ہیں تو میں آپ کو یہی کہوں گا کہ آنے والا دور ورڈ پریس کا ہے اس لئے آپ اپنی ویب سائٹ کی شروعات ہی ورڈپریس میں کریں لیکن اگر آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں تو بلااگر آپ کے لئے ایک اچھی چوائس ہے۔

 

نیچے تصاویر میں میں آپ کو دکھاؤں گا کہ کس طرح سے آپ بلو ہوسٹ اور گوڈی پر ویب ہوسٹنگ خرید سکتے ہیں 

 

Create Website:

ویب سائٹ بنائیں 

اپنی ڈومین اور ہوسٹنگ خریدنے کے بعد اب آپ اپنی ویب سائٹ ورڈپریس پر بنانا شروع کریں گے اس کے بعد آپ اپنی ویب سائٹ پر پوسٹنگ سٹارٹ کر دیں گے ۔

اسی طرح اگر آپ بلاگر پر ویب سائٹ میں بننا چاہتے ہیں تو آپ بلاگر پر بھی ویب سائٹ بنا سکتے ہیں اور اس پر بھی اپنا اچھا ساتھیم لگائیں گے اور پوسٹنگ سٹارٹ کر دیں گے 

یہاں ویب سائٹس بنانے کے بارے میں ڈیٹیل سے گفتگو نہیں کر رہے مزید جاننے کے لیے نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کیجئے 

 

Create Quality Content to promote Affiliate Links and earn money

اب آپ نے ایفیلیٹ لنک کو پرموٹ کرنے کے لیے کوالٹی کانٹینٹ بنائیں اب آپ کی ویب سائیٹ تیار ہے اور اب آپ کو کانٹینٹ کی ضرورت ہے۔

یہ بات اپنے ذہن میں رکھیں کہ آپ کو کوالٹی پروڈکٹس کو سیل کرنے کے لیے ایفیلیٹ نیٹ ورک کااچھا کانٹینٹ بنانے کی ضرورت ہے کوئی بھی کمپنی آپ کو ایفیلیٹ پارٹنر کے طور پر رکھنے سے پہلے آپ کی ویب سائیٹ کی ٹریفک اور ماہانہ ویوز کو مدنظر رکھتی ہے۔

 

جب آپ اپنی پوسٹ تیار کرنا شروع کر دیں گے یا ویڈیوز تیار کریں گے تو آپ کو اپنی پوسٹ کے پہلے 25 فیصد حصے میں اپنا ایفیلیٹ لنک لگانا ضروری ہےیا ویڈیو کی صورت میں پہلے ایک منٹ کے اندراپنے لنک کے بارے میں بتانا ضروری ہےاس طرح سے آپ کی سیل بڑھتی ہیں اپنے ایفیلیٹ لنکس کو سامنے رکھنے کی صورت میں لوگ زیادہ کلکس کرتے ہیں

اس کے ساتھ ساتھ آپ کو اپنے یوزرز کےرویے کو سمجھنے کی بھی ضرورت پڑے گی کہ وہ آپ سے کس پروڈکٹ کا تقاضا کر رہے ہیں اور کس کو وہ برا سمجھ رہے ہیں

اب مستقل طور پر اس پر کام کر سکتے ہیں اور آپ سیکھ چکے ہیں کہ ایفیلیٹ مارکیٹنگ سے کیسے کما سکتا ہوں

 

کیا ایفیلیٹ مارکیٹنگ سے پاکستان میں بھی کمایا جا سکتا ہے

جی بالکل آپ پاکستان میں بھی ایف ایلیٹ مارکیٹنگ سے کما سکتے ہیں بہت سی کمپنیاں پاکستان میں بھی ایفیلیٹ  پروگرامز مہیا کرتی ہیں مثال کے طور پر Amazon, Draz.pk


Summary

سمری (لب لباب)

ایفلیٹ مارکیٹنگ ایک بہترین طریقہ ہے پاکستان میں رہتے ہوئے یا پاکستان سے باہر آسانی کے ساتھ پیسے کمانے کا۔مختصر یہ کہ آپ کو ایک ویب سائٹ بنانی پڑے گیاس کے بعد آپ کو اس پرایفیلیٹ مارکیٹنگ کرنی پڑے گی اور اس طرح سے آپ کو آمدن حاصل ہوگی

 

About This Post

Author: Muhammad Qasim 

Category: Online Earning 

Published: Date:13-08-2020

Language: Urdu

Rating: N/A


COMMENTS

[blogger][disqus][facebook]
Name

Blogging,4,Business,6,Online Earning,30,Youtube,1,
ltr
item
Earning Ki Dunya: How to make money from Affiliate Marketing? ایفلیٹ مارکیٹنگ سے کیسےکمائیں
How to make money from Affiliate Marketing? ایفلیٹ مارکیٹنگ سے کیسےکمائیں
How to make money from Affiliate Marketing? ایفلیٹ مارکیٹنگ سے کیسےکمائیں
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEj27f4O_i_gpuW9pJxief76Kl1Akl9bZYwtgUMpVQaLLSQ4-n5IuC6uefnO81d7pMnoSCTj9X9VMCXqCVUThqWSo5K1mz3KUvzrgwfYcVycbb9qGDMBa8i38Nj2V39KAXEXSZzSDbWLYOE/s0/Copy+of+How+to+earn+money+with+Google+AdSense+%25282%2529.png
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEj27f4O_i_gpuW9pJxief76Kl1Akl9bZYwtgUMpVQaLLSQ4-n5IuC6uefnO81d7pMnoSCTj9X9VMCXqCVUThqWSo5K1mz3KUvzrgwfYcVycbb9qGDMBa8i38Nj2V39KAXEXSZzSDbWLYOE/s72-c/Copy+of+How+to+earn+money+with+Google+AdSense+%25282%2529.png
Earning Ki Dunya
https://earningkidunya.blogspot.com/2020/08/how-to-make-money-from-affiliate_13.html
https://earningkidunya.blogspot.com/
https://earningkidunya.blogspot.com/
https://earningkidunya.blogspot.com/2020/08/how-to-make-money-from-affiliate_13.html
true
421044385888488901
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy