how to make millions online: آن لائن لاکھوں کمانے کے طریقے. دنیا میں لاکھوں کمانے کا سب سے آسان اور بہترین طریقہ یہی ہے کہ آپ اپنے آپ کو بہتر کریں
How
to make millions online?
کیا
آپ آن لائن لاکھوں کمانے کا سوچ رہے ہیں۔ تو آپ اپنے سو ڈالر کو ایک ملین ڈالر میں
تبدیل کر سکتے ہیں۔ اور اس طرح سے آپ آپ خود ملینیئر بن سکتے ہیں۔
لاکھوں
کمانے کے لئے لاکھوں سے مختلف سوچ رکھنی پڑتی ہے۔ اس کے
لیے آپ کو انویسٹر کے طور پر اور پھر کمانے والے کے طور پرمحنت کرنا پڑے گی۔
ویسے
تو دنیا میں لاکھوں طریقے ہیں جن سے لاکھوں روپے کمائے جا سکتا ہے۔ لیکن
پاکستانیوں کے لئے جو خاص طریقے ہیں جن سے آپ بہت زیادہ کما سکتے ہیں۔ وہ مندرجہ ذیل
ہیں۔
Invest
in yourself and improve yourself you will be a millionaire.
خود
پہ انویسٹ کریں اور ملینز کمائیں ۔
کیا
آپ جانتے ہیں دنیا میں بہت سارے لوگ ہیں جنہوں نے 2010 میں بٹ کوائن میں انویسٹ
کیا اور اب وہ امیر ہے یہ بات تو درست ہے لیکن یہ ایک جوئے کے مترادف ہے۔
![]() |
Invest in yourself to earn money |
لیکن اس کی بجائے اگر آپ سو ڈالر
اپنے آپ پر خرچ کرتے ہیں مثال کے طور پر کوئی کوشش کر لیتے ہیں یہ کوئی بک خرید
لیتے ہیں جو کہ آپ کو رہنمائی کرے کہ کس طرح سے آپ نےکمانا ہے۔ جیسے آپ مہارت سیکھتے چلے جائیں
گےاسی طرح آپ کی آمدن بھی بڑھنا شروع ہو جائے گی۔
دنیا
میں لاکھوں کمانے کا سب سے آسان اور بہترین طریقہ یہی ہے کہ آپ اپنے آپ کو بہتر
کرتے چلے جائیں اور آپ اپنی کمانے کی استعداد بڑھائیں۔
مثال
کے طور پر آپ ایفیلیٹ مارکیٹنگ ، بلاگنگ ، ای میل مارکیٹنگ ، ویب سائٹ ڈیزائننگ ،
ڈیجیٹل مارکیٹنگ ، اور گرافک ڈیزائنگ سیکھ سکتے ہیں جس سے آپ لاکھوں کماسکتے ہیں ۔
اب
آپ کا سوال ہوگا کہ میں یہ کہاں سے اور کب سیکھو
جواب
بڑا مختصر ہے کہ آپ یہ یوٹیوب سے سیکھ سکتے ہیں اور اگر آپ اپنے اوپر انویسٹ کریں
گے تو کسی استاد سے اچھے طریقے سے سیکھئے آپ ضرور کامیاب ہوں گے ۔
Create
your own product
اپنی
پروڈکٹ بنائیں
![]() |
Earn million with your own product |
آج
کل دنیا ڈیجیٹل ہو چکی ہے ۔ آپ کوئی بھی اپنی پروڈکٹ بنا سکتے ہیں۔ وہ جائے ڈیجیٹل
ہویاکوئی روایتی پروڈکٹ ہو۔ اس کو آپ آف لائن اور آن لائن سیل کر سکتے ہیں۔
اپنی
پروڈکٹ بنانے سے پہلے آپ کو مارکیٹ میں پہلے سے موجود پروڈکٹس کو سمجھنا ہو گا۔
مارکیٹ میں موجود کمپٹیشن کو بھی تصور میں رکھنا ہوگا۔ آپ کو مارکیٹ میں کوئی ایسی
خامیاں تلاش کرنی ہوگی جس کو آپ حل کریں۔ اور آپ کا دیا ہوا سلوشن لوگوں کی ضرورت
بن جائے۔ اس طرح سے آپ کی پروڈکٹ بہت کامیاب رہے گی۔
کسی
دوسرے کو دیکھ کر کبھی بھی پروڈکٹ شروع مت کریں۔
تو
کسی دوسرے کی پروڈکٹ کو کاپی کرنے سےنہ صرف آپ اس کی مارکیٹ خراب کریں گے بلکہ
اپنی بھی گنوا بیٹھیں گے۔
کیونکہ
دوسری کمپنی یا شخص پہلے ہی ایک خاص لیول پر پروڈکشن کر رہا ہےاور اس کی پروڈکشن
کاسٹ آپ سے بہت کم ہوگی کیونکہ آپ کی سیل کم ہے تو آہستہ آہستہ آپ کی پروڈکشن کوسٹ
بڑھتی چلی جائے۔
جتنی
آپ کی پروڈکشن کاسٹ کم ہوگی اتنا ہی آپ کو منافع زیادہ ہوگا۔
پروڈکٹ
بنانے سے پہلے ان باتوں کو دھیان میں رکھے۔
·
پروڈکٹ یونیک ہو۔
·
لوگوں کو آسانی سے دستیاب ہو
·
لوگوں کی مشکلات کا آخری حل ہو
·
آپ ایک بیرئیر بنا سکتے ہو
·
کوئی دوسرا آپ کے کام میں آنے سے
پہلے کئی بار سوچے۔
·
آپ کی مارکیٹنگ پر توجہ ہو
·
پروڈکشن اور سیلز میں تناسب ہو
جب
آپ کی پروڈکٹ بن چکی ہوں گی تو آپ اس سے لاکھوں کماسکتے ہیں۔ کیونکہ یہ سب لوگوں
کی ضرورت ہے۔
Setup
you online store or create online shop
اگر
آپ لوگوں کے آن لائن خریدنے کے رویے کے جانتے ہیںاور آپ کسی ایک فیلڈ کے ماہر ہیں اب یہ بات سمجھ سکتے ہیں کہ کس طرح سے لوگ آن لائن خریداری کرتے
ہیں۔ تو بہت ہی اچھی بات ہے۔
آج
ہی اپنا آن لائن سٹور شروع کریں۔ اپنا آن لائن دوکان بنائیں۔
آج ہی بازار سے پر خرید کر لیں۔ اور ان کو آن لائن سیل کرنا شروع کر دیں۔ یہ کام
آپ صرف سو ڈالر میں کر سکتے ہیں۔
اس
میں آپ کو سب سے اہم چیز جو درکار ہوگی۔ وہ اپنا اکاؤنٹ ہے۔ جو کہ کسی بھی کارگو
کمپنی کا ہو سکتا ہے۔ جس سے آپ لوگوں تک چیزیں پہنچائیں گے۔
میرا
مشورہ یہ ہے کہ آپ ان دو کمپنیوں کو استعمال کر سکتے ہیں
·
TCS
·
M&P
آباد
رہیں کہ آن لائن سٹور کیسے بنایا جائے
آئیے اس کے لیے بہترین طریقہ یہ ہے
کہ آپ ورڈپریسکیلئے ایک ڈومین اور ہوسٹنگ خرید ی۔ اور ووہ کامرس پر اپنی ویب سائٹ
بنائیں۔
آپ
کا ان لائن سٹور تیار ہے۔
اگر
کسی قسم کی بھی انویسٹمنٹ نہیں کرنا چاہتے تو اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنا
سٹور فیس بک پر بھی بنا سکتے ہیں۔فیس بک پر اپنا ایک پیج بنائیں اور فیس بک پر
اپنی آن لائن شاپ بنانا شروع کریں۔ اس کو ایڈورٹائز کرنا شروع کریں اور لوگ
آپ کے
پروڈکٹ
کو آپ کے پیج سے خریدیں گے۔
اس
کے علاوہ ایک اور طریقہ کار ہے جس کو ہم ڈراپ شپنگ کہتے ہیں۔ اس سے بھی آپ اچھا
کما سکتے ہیں
Invest
in Real estate and earn million:
اگر
آپ کے پاس انویسٹمنٹ موجود ہے۔ آپ کے لئے سب سے بہترین طریقہ ریئل اسٹیٹ کا ہے۔
کسی بھی ملک میں ریئل اسٹیٹ کی ایک خاص اور بڑی اہم ویلیو ہوتی ہے۔ پاکستان میں
بڑھتے ہوئےرئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں آپ بھی انویسٹ کر سکتے ہیں۔
پہلے آپ چھوٹے لیول پر کیجیے اس کے بعد آہستہ آہستہ اس کام کو مزید بڑھاتے چلے
جائیں۔
![]() |
Digitalis your own real estate Business |
آپ
کو بھی پلاٹ یا مکان خرید سکتے ہیں۔ اور ڈیجیٹل دنیا کی مدد سے جلد سیل کر سکتے
ہیں۔
اور
اس طرح سے آپ جلدی بہت سارے پیسےکما سکتے ہیں۔
رئیل
اسٹیٹ میں کاروبار کرنے کے اہم مثال بحریہ ٹاون کی ہے۔ ملک ریاض صاحب نےایک چھوٹے
لیول سے بہت اچھے لیول تک اس کام کو انجام دیا۔
لیکن
یاد رکھیں
اس
کام میں فراڈ اور دو نمبری سے بچنے کے لیے۔ آپ کوتھوڑا تجربہ حاصل کرنا ضروری ہے۔
بنا
تجربے کے اس کام میں نقصان کے چانس زیادہ ہیں۔
Become
a YouTube Personality and earn million:
یوٹیوبر
بنیں اور لاکھوں کمائیں۔
یوٹیوب دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل ویڈیو کاسورس ہے۔آپ اس سے اپنا چینل بنا
کراور پھر اسے مانیٹرایز کر کےلاکھوں روپے تک کما سکتے ہیں۔
پاکستان
اور انڈیا میں ایسے ہزاروں لوگ موجود ہیں جو کہ اپنی مقامی زبان کے اندر چینل بنا
کر لاکھوں روپے کما رہے ہیں۔ آپ آج ہی شروعات کیجیئے۔
اس
سے کمانے کے مختلف طریقے ہیں اس کے بارے میں آپ جاننے کے لیے ہماری دوسری پوسٹ پڑھ
سکتے ہیں۔
Summary
سمری
(لب لباب)
دنیا
میں لاکھوں روپے کمانے کے ہزاروں طریقے موجود ہیں۔ صرف ان پر توجہ کرنے کی ضرورت
ہے۔ برصغیر سے غربت کا خاتمے کا حل صرف اور صرف ایک ہی ہےاور وہ یہ کہ یہاں کے
رہنے والوں کوڈیجیٹل دنیا میں داخل کر دیا جائے۔ اور اس طرح سے آپ سو ڈالر سے
ملینز کما سکتے ہیں۔ روایتی طریقوں کو چھوڑ کر ڈیجیٹل دنیا کو اپنائیں۔ اب ضرور
کامیاب ہوں گے۔
About This Post
Author: Muhammad Qasim
Category: Online Earning
Published: Date:23-08-2020
Language: Urdu
Rating: N/A
COMMENTS