How to earn money with Instagram انسٹاگرام سے پیسے کیسےکمائیں

How to earn money with Instagram انسٹاگرام سے پیسے کیسےکمائیں

How to earn money from Instagram?

ویسے تو انسٹا گرام پر کمانے کے بہت سے زرائع ہیں لیکن یہاں ہم کچھ مشہور طریقوں کے بارے میں جانے گے۔

 



1-سپانسر پوسٹ

1-Sponsored posts

اگر آپ کے فالورز تعداد میں زیادہ ہیں تو برانڈ آپ سے رابطہ کریں گے اور آپ کو اپنی پوسٹ دیں گے جو آپ اپنے پیج پر سپانسر کریں گے تو آپ کو ان پوسٹس سے آمدن حاصل ہو گئی۔

اس کے لیے آپ کو اپنے سامعین کے بارے میں علم ہونا ان کی پسند اور نا پسند کا پتہ ہونا ضروری ہے۔تا کہ وہ آپ کی سپانس پروڈکٹ سے کچھ خرید یں

 سپانسر پوسٹ سے پیسہ کتنا ملتا ہے؟

اس بات کا نحصار آپ کے فائورز پر ہے 50$سے 800$تک پوسٹ آپ لے سکتے ہیں۔

2-الیفلیٹڈ مارکیٹنگ۔

Affiliated Marketing:

آپ اپنے انسٹاگرام پر اپنےلنکس کو اور  پرموشن کو شیئر کر سکتے ہیں۔یہ لنکس آپ کو اس کمپنی سے حاصل ہوں گے جو آپ کو الیفلیٹڈ مارکیٹنگ کی سہولت مہیا کرتی ہے  لوگ آپ کے لنکس پر کلک کریں گے تو آپ کو آمدن حاصل ہو گئی۔

اور کچھ کمپناں زیادہ فائورز والے اکاونٹس کے لیے خاص  پروگرام بناتی ہیں جن سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ آپ اپنے لنگ کو text. Overlay لگا سکتے ہیں۔

how to earn money on instagram in pakistan
Earming Money From Instagram


3-اپنی پروڈکٹ بیچیں

3-Sell your own product

آپ دوسروں کی چیزیں بیچنے کی بجائے اپنے فالورز کو اپنی چیزیں بیچ سکتے ہیں۔ یہ چیزیں ڈیجیٹل یا فریکل بھی ہو سکتی ہیں۔

·      اپنی انسٹاگرام سٹوری میں اپنی پروڈکٹ لگائیں۔

·      قابل خرید انسٹاگرام فیڈ لگائیں۔

·      آپ اپنی ویب سائیٹ کے URLبھی دے سکتے ہیں۔

 

4-اپنا آن لائن سٹور بنائیں اور انسٹاگرام پر مشہور برانڈ میں تبد یل کریں۔

4-Create an online store and convent into brand

تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ انسٹا گرام پر %30 لوگ وہ چیز خرید لیتے ہیں جو انہوں نے انسٹا گرام پر دیکھی ہوتی ہے۔

آپ اپنی پروڈکٹ کو مندرجہ ذیل طریقوں سے بیچ سکتے ہیں۔

o    انسٹاگرام سٹوریز ہیں

o    تصویر میں اپنی پروڈکٹ دکھا کر

o    کوئی گیم یا کسی دوسرے طریقے ہیں

o    اپنے بائینرز سے Review  لےکر

o    آپ یہ ہی پروڈکٹ فیس بک بیچ پر بھی بیچ سکتے ہیں۔

 

5-برانڈ پرموٹر بنیں

5-Brand promoter

اگر آپ کے فالورز زیادہ ہیں تو کمپناں آپ کو تلاش کرتی ہیں اور وہ آپ کے ساتھ کولیبوریٹ کرتی ہیں اور آپ کے انسٹا گرام پیج پر اپنی پروڈکٹ ،ورک شاپ اور پاوڈکٹ کے بارے میں نئی معلومات شائع کرتی ہیں۔ جس کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کیا جاتا ہے۔ اس طرح آپ کی بھی آمدن میں اضافہ ہوتا ہے۔

 

6-انسٹا گرام مارکیٹنگ کنسلٹنٹ بنیے۔

6-Give consultancy of Instagram marketing

اگر آپ کو انسٹاگرام کے بارے میں علم ہے اور آپ جانتے ہیں کہ انسٹاگرام پر لوگوں کو ایک انسٹاگرا م بزنس بناتے ہیں آپ مدد کر سکتے ہیں ۔ تو آپ ایک اچھے کنسلٹنٹ ہیں آپ لوگوں کو ان کے انسٹاگرام اکاوٗنٹ کو بہتر بنانے کے لیے مدد فراہم کر سکتے ہیں ۔

آپ ان سروسز کو آن لائن فری لانس مارکینٹ پلیس پر بھی بیچ سکتے ہیں۔اس طرح سے آپ ایک بزنس ایکسپرز بھی بن سکتے ہیں اور اچھی آمدن بھی کما سکتے ہیں۔

 

-7انسٹا گرام اکاوٗنٹ بیچ کر پیسے کمائیں۔

7-Earn money with selling Instagram account

یہ ایک حیران کن بات ہے!

کہ لوگ آج کل انسٹاگرام کے اکاونٹ جن کے فالورز زیادہ ہوں ان کی تلاش کرتے ہیں۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس فالورز بڑھانے کا ہنر ہے تو دیر کس بات کی آپ آج ہی اکاوٗنٹ بنائیں فالورز بنائیں اور اپنے اکاوٗنٹ کو آن لائن بیچ دیں یہ آپ کو 150$سے 1000$تک آمدن دے سکتا ہے۔ مگر شرط فالورز ہیں۔

 

8-اپنے ڈیزائن اور فوٹوز بیچ کر پیسے کمائیں۔

8-Earn money by selling photos and designs

اگر آپ ایک اچھے فوٹو گرافرہیں یا ڈیزائنرہیں تو آپ کے لیے انسٹاگرام ایک خوبصورت موقع ہے لوگوں کو اپنے کام کے بارے میں آگاہ کریں اور اپنی تصویر ،ڈیزائن،پیٹنگ اور فوٹو گرافرز آن لائن بیچ کر آمدن حاصل کریں۔

لب لباب (سمری(

Summary

آن لائن انسٹاگارم سے کمانے کے لیے آپ ہر طریقے کو استعمال کرنے کی بجائے صرف ایک طریقے پر توجہ دیں بعد اسی سے آمدن حاصل کریں۔ میرا مشورہ الیفیٹڈ مارکیٹنگ ہے۔

 

About this Post

Author: Muhammad Qasim

Category: Online Earning

Published: Date:9-08-2020

Language: Urdu

Rating: N/A

 


COMMENTS

BLOGGER: 1

[blogger][disqus][facebook]
Name

Blogging,4,Business,6,Online Earning,30,Youtube,1,
ltr
item
Earning Ki Dunya: How to earn money with Instagram انسٹاگرام سے پیسے کیسےکمائیں
How to earn money with Instagram انسٹاگرام سے پیسے کیسےکمائیں
How to earn money with Instagram انسٹاگرام سے پیسے کیسےکمائیں
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEg0FOfqNfb3iM0hhorGdBXBk1ZqJ7opsCfx9N2IhDYDUrQ6Ttu9JkNx4ckcxZTP-n4921VwnbfvA-29cE7aZtD_lDcgpIi9Sdq9FvJlB_JbYfr1dKgA4LCk3FdZ8oMM_qTo-eLGiJvz5UU/s0/How+to+earn+money+with+Google+AdSense+%25284%2529.png
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEg0FOfqNfb3iM0hhorGdBXBk1ZqJ7opsCfx9N2IhDYDUrQ6Ttu9JkNx4ckcxZTP-n4921VwnbfvA-29cE7aZtD_lDcgpIi9Sdq9FvJlB_JbYfr1dKgA4LCk3FdZ8oMM_qTo-eLGiJvz5UU/s72-c/How+to+earn+money+with+Google+AdSense+%25284%2529.png
Earning Ki Dunya
https://earningkidunya.blogspot.com/2020/08/how-to-earn-money-with-instagram.html
https://earningkidunya.blogspot.com/
https://earningkidunya.blogspot.com/
https://earningkidunya.blogspot.com/2020/08/how-to-earn-money-with-instagram.html
true
421044385888488901
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy