How to earn money with facebook فیسبک پر پیسے کیسےکمائیں

How to earn money from Facebook?
فیس بک سے پیسے کس طرح کمائیں؟
کیا کبھی یہ خیال آپ کو آیا ہے۔ کہ کس طرح سے فیس بک سے پیسے کمائیں۔
بجائے اس کے کہ آپ صرف پوسٹ لائک اور شیئر کر کے وقت صرف کر دیں۔ جی ہاں یہ بالکل سچ ہے کہ آپ فیس بک سے پیسے کما سکتے ہیں۔
فیس بک سے پیسے کمانے کے مختلف طریقے ہیں۔
Earn money from Facebook page
1-فیس بک پیج سے پیسے کمانا
Earn Money From Facebook Page
فیس بک پیج کے اندر بہت زیادہ پوٹنشل موجود ہے جس سے آپ لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔ فیس بک پیج سے کمانے کے لیے آپ کو سب سے پہلے فیس بک پیج بنانا ہے۔
اپنی مطلقه فیلڈ تلاش کریں
Search you niche
اپنا کونٹینٹ پیج پر شیئر کریں۔
آپ اپنے کام، سروسز یا پروڈ کٹ کے بارے میں تصاویر،ویڈیوز یا گرافکس کی صورت میں پوسٹ لگائیں۔ مسلسل پوسٹنگ ضروری ہے اپنی فین کمیونٹی کو اپنے پیج پرایکٹو رکھنے کے لیے۔ آپ Schedule پوسٹنس بھی کر سکتے ہیں یہ آپ فیس بک پیج مینجر یا ایپ سے کر سکتے ہیں۔
2-سپانسرپوسٹ
آپ کا جب پیج ایکٹو ہے اور لائکز بڑھ رہے ہیں تو آپ برانڈ سے تعلق بنائیں اور ان کی پروڈکٹ کو اپنے پیج پر شیئر کریں اس طرح وہ آپکو پیسے دیں گے یہ بھی آمدن کا ذریعہ ہے۔
3-ایفلیٹڈمارکیٹنگ
جب آپ کا پیج بہت زیادہ ترقی کر جائے ہے تو آپ کسی بھی کمپنی مثلّا Amazon یا Click Bankکی پروڈ کس کو شیئر کریں اور پیسے بنائیں۔
![]() |
| Ways to earn money from Facebook |
4-فیس بک پر اپنی دوکان بنائیں۔
Make your own shop on Facebook
آپ اپنی پروڈکٹ کو فیس بک Shop پر ایڈورٹائیز کریں اور ان پر ڈسکائونٹ دیں۔ لوگ آپکی Shop سے متاثر ہوں گے اور آپکو آڈر دیں گئے یہ آپ کی آمدن کا ذریعہ بنے گئی۔
5-فری لا نس مارکیٹ میں اپنی فیس بک مارکیٹنگ کی صلاحیتوں سے پیسہ کمائیں۔
Sell Your Facebook Marketing Skills in Freelance Market
اگر آپ فیس بک سے پیسہ بنانا چاہتے ہیں تو فیس بک مارکیٹنگ سیکھ لیں۔ اس طرح آپ لوگون کو ان کی پروڈکٹ یا سروسز کو ایک مخصوص لوگوں کے طبقے کو دکھانے میں مدد کرین گے اس طرح آپ فیس بک مارکیٹنگ سے بڑی اچھی آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔
Earn money by developing Facebook pages or apps
6- فیس بک ایپ ڈوپلیر
آپ فیس بک پر فیس بک ایپ ڈوپلیر بن کر پیسہ کما سکتے ہیں۔ آپ خود بھی فیس بک پر ایپ بنا سکتے ہیں یا اس معاملے میں کسی کمپنی کی پروڈ کٹ جیسا کہ گیمز وغیرہ کو بھی خرید کر ایپ بنا سکتے ہیں افور اس طرح آپ پیسہ کما سکتے ہیں۔
7- آپ اپنا اکاونٹ فیس بک، پیج، یا گروپ کو بیچ کر پیسے کما سکتے ہیں۔
Make money by selling Facebook account, groups or pages
اگر آپ کے اکاونٹ ، پیج یا گروپ پر Fansزیادہ ہیں تو آپ ان سب کو بیچ سکتے ہیں اور لوگوں کو اس طرح کے گروپ اپنے برانڈ یا پروڈکٹ کی مارکیٹنگ کے لیے درکار ہوتے ہیں۔
لب لباب (سمری)
Summary
غرض یہ کہ فیس بک سے پیسے کمانا کوئی مشکل چیز نہیں مگر آپ کی توجہ درکار ہے۔ اور یہ کوئی over nights کام نہیں اس کے لیے محنت درکار ہے۔
About this Post
Author: Muhammad Qasim
Category: Online Earning
Published: Date:09-08-2020
Language: Urdu
Rating: N/A

COMMENTS