How to earn money with digital marketing ڈیجیٹل مارکیٹینگ سے کیسےپیسےکمائیں
How to earn money with digital marketing in 2020?
ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے
2020 میں کیسے پیسہ کمائیں۔
ڈیجیٹل ماکیٹنگ کاروبار کے مالکوں کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ اپنے کاروبار کی آن لائن شناخت بنا سکیں۔اورمزید یہ کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ اتنی پاورفل ہے کہ یہ آپ کی جیب میں بہت سی رقم لا سکتی ہے اگر آپ ایک تخلیقی دماغ رکھتے ہیں۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ آپ
کے لےکیا کر سکتی ہے
What digital marketing can do for you?
· یہ آپ کے
لیے کلا ئنٹ تلاش کر سکتی ہے۔
· یہ آپ کو
برانڈ کے طور پر مشہور کر سکتی ہے۔
· یہ آپ کے
نام کو لوگوں کے ذہین تک لے جا سکتی ہے۔
· یہ آپ کو
پیسہ دے سکتی ہے۔
بظاہر آپ کو ایک سروس
یا پروڈکٹ بیچی ہوتی ہے جو کہ آپ ایک دوکان پر بھی بیچ سکتے ہیں۔ لیکن ڈیجیٹل
مارکیٹنگ سے آپ لوگوں کو بتاتے ہیں کہ یہ آپ کی ضرورت ہے اور کیسے اور ہمارے پاس
اس کا شلوشن ہے۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں
کیا کیا شامل ہے؟
What is include in digital marketing?
اگر آپ ان چیزوں میں
ماہر ہیں تو آپ ایک ڈیجیٹل مارکیٹر ہیں۔
-1کونٹنٹ مارکیٹنگ
1-Content marketing
اگر آپ اچھا کونٹنٹ لکھ یا تلاش یا پھر بیچ
سکتے ہیں۔ تو آپ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ماہر ہیں۔
-1بلاگنگ
2-Blogging
اگر آپ بلاگنگ کر
سکتے ہیں یا بلاگنگ کی خدمت فراہم کی سکتے ہیں تو آپ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کرتے ہیں۔
3-سرچ انجن آپٹیمائزیشن
-3SEO
سرچ انجن آپٹیمائزےشن سے مراد کسی بھی ویب
سائٹ یا پیج یا چینل پر ٹریفک کو لاناہے اور لوگوں کو اپنے بارے میں بہتر طریقے سے
بتانا ہے۔یہ آپ نئی اور ابھری شکل ہے آپ اس کو سیکھ کر ڈیجیٹل مارکیٹربن سکتے ہیں۔
-4شوشل میڈیا مارکیٹنگ
4-Social media marketing
آج کل فیس بک، یوٹیوب
،انسٹا گرام اور لکڈان وغیرہ مارکٹینگ کے بہت بڑے ذرائع ہیں۔آپ ان کی مارکیٹنگ
سیکھ کر ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں حصہ لے سکتے ہیں۔
5-موبائل مارکیٹنگ
5-Mobile Marketing
موبائل ہر کسی کی
ضرورت ہے اور لوگ زیادہ تر اپنا وقت موبائل استعمال کرتے ہویے گزارتے ہیں۔موبائل
بھی مارکیٹنگ کا ایک ذریعہ ہے اس پر آپ sms
مارکیٹنگ، واٹس ایپ مارکیتنگ یا ایپس کی مارکیٹنگ کر کے پیسہ بنا
سکتے ہیں۔
6- ای میل مارکیٹنگ
6-Email marketing
انٹریٹ نیٹ کی دنیا
میں ای میل بنیادی اور کلیدی کردار رکھتا ہے۔ یہ بنیادی طورپر آپ کو Emailیعنی پیغامات بھیجنے کی سہولت فراہم کرتا
ہے۔ اگرآپ لوگوں کے Emailایڈیس رکھتے ہیں تو مختلف کمپنیاں اپنی Emailکے ذریعے لوگوں تک اپنی اشتہاری مہم
پہنچانا چاہتی ہیں تو وہ آپ کی کلائنٹ ہیں۔ آپ تھوڑی سی محنت کر کے ای میل
مارکیٹنگ سیکھ سکتے ہیں۔
کیا پاکستان میں کوئی
ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے کما رہا ہے؟
Does anyone earning with digital marketing?
اگر آپ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے بارے میں تجسس
رکھتے ہیں تو آپ کو لوکھوں پاکستانی مل سکتے ہیں۔ جو ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے کمارہے ہیں۔
ہم یہاں مشہور شخصیات کا ذکر کرتے ہیں۔
· ریحان ﷲ
والا RehanAllahwala
· اشرف
چوہدری Ashraf Chaudhry
· ہشام
سرور Hisham Sarwar
میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے کتنا کما سکتا ہوں؟
How much I can earn from digital marketing?
دنیا بھر میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایک ڈیمانئدانگ
فیلڈ ہے۔ اس کی ویلیو اتنی بڑھ گئی ہے کہ لوگ کم اور جابز زیادہ ہیں۔ اس لیے آپ اس
فیلڈ میں نام اور شہرت دونوں کما سکتے ہیں۔
ہر کمپنی کے لیے ایک مہنگا ترین ڈیجیٹل
مارکیٹنگ ایکسپرٹ کو جاب پر رکھنا مشکل ہے۔ اس لیے آج کمپنیان ضرورت کے وقت آن
لائن اس فیلڈ کے ماہر لوگ تلاش کرتی ہیں اور پھر ان کو ہی کام دیتی ہیں۔ اگر آپ
ماہر ہو جاتے ہیں تو آپ فری لائسنگ میں ڈیجیٹل مارکیٹرکی حیثت سے اپنا نام بنا
سکتے ہیں۔


COMMENTS