انوسٹمنٹ کے بغیر پاکستان میں کیسے کمائیں How to earn money online without investment in Pakistan
How to earn money online without investment in Pakistan:?
انوسٹمنٹ کے بغیر پاکستان میں کیسے کمائیں
پاکستان میں تمام عمر کے لوگ یہ ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں کہ پاکستان میں آن لائن کیسے کمایا جائے. پاکستان میں آن لائن کمانے کے بہت ہی آسان ذریعے موجود ہیں. جن میں کسی بھی قسم کی انویسٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آج کل دنیا کی طرح پاکستان میں بھی کمانے کے آن لائن طریقے بہت زیادہ مشہور ہو چکے ہیں لیکن اب بھی ہماری بہت سی یوتھ صحیح طریقوں سے آگاہ نہیں ہے
پاکستان میں آن لائن پیسے کمانا اتنا
مشکل نہیں ہے جتنا ہم سوچتے ہیں۔ ہیں بہت
سے طلبہ اور گھر میں بیٹھی خواتین سیکنڈ ٹائم جاب کا سوچتے ہیں اور اس کے علاوہ
بہت سے لوگ ایسے ہیں جو کہ اچھا کماتے ہیں لیکن آن لائن انویسٹمنٹ کا سوچتے ہیں اس
پوسٹ میں ہم آپ کو آن لائن ارننگ کے طریقوں کے بارے میں رہنمائی کریں گے۔
اور ہمیشہ یاد رکھیں۔
اس سب کے لئے آپ کو محنت اور مسلسل کوشش کی
ضرورت ہوگی جیسا کہ ہم ایک جاب پر آٹھ گھنٹے صرف کرتے ہیں تو اگر ہم آن لائن ورکنگ
کو بھی آٹھ گھنٹے کا ٹائم دیں تو یہ ضرور ثمرآور ثابت ہو سکتی ہے
انسان
وہی کچھ ہے جو اس کے خیالات ہیں
اگر آپ
سوچتے ہیں کہ آپ آن لائن کما سکتے ہیں تو آپ کو اپنے خیال کو اپنی سوچ کو اپنے
خوابوں کو اپنے جذبات کو اسی کے مطابق ڈھالنا ہو گا اور اسی فیلڈ میں محنت کرنی
ہوگی اس کو سمجھنا ہوگا اور اس کے علاوہ تمام علم سیکھنا پڑے گا کہ جس سے آپ ایک
اچھی آن لائن ارننگ کر سکتے ہیں۔
یہ صرف اور صرف ایک یا دو دن کا ٹاسک
نہیں ہے یہ آپ کو ایک خاص عرصے تک اپنے فیلڈ کو سمجھنے کے بعد اس میں ماہر ہونا
پڑے گا پاکستان میں آن لائن ارننگ میں کامیاب ہونےکے لیے آپ کو دو چیزوں کی ضرورت
ہے
سخت محنت
اور
صحیح سمت
اگر آپ گوگل سے مسلسل سیکھتے رہتے
ہیں ہیں آپ اپنی فیلڈ کے بارے میں تو آپ ایک دن ضرور کامیاب ہو جائیں گے
اب بات کرتے ہیں کہ پاکستان میں بنا انویسٹمنٹ کی آن لائن ارننگ کس
طرح کی جاسکتی ہے
-1گوگل
ایڈسنس
2-AdSense
-2یوٹیوب
2-YouTube
-3فائیور
3-Fiverr
-4بلاگنگ
4-Blogging
-5ایفیلیٹ
مارکیٹنگ
5-Affiliate
Marketing
-6ڈیٹا
انٹری
6-Data
Entry
-7ٹائپنگ
7-Typing
-8کانٹینٹ
رائٹنگ
8-Content
Writing
9-ویب سائٹ
مونیٹائزیشن
9-Website
Monetization
10-آن لائن
ٹیچنگ
10-Online
Teaching
11-انسٹاگرام
11-Instagram
-12ڈیجیٹل
مارکیٹنگ
12-Digital
Marketing
13-فیس بک آئی ڈی
13-Facebook
Ads
14-گوگل پلے
سٹور
14-Google
Play store
15-آن لائن
پروڈکٹ سیل کرنا
15-Online
Product Sale
16-کتابیں بیچنا
16-Sell
Books
17-ای بکس بیچنا
17-Sell EBooks
18-موبائل ایپس
بیچنا
18-Sell
Mobile Apps
19-سافٹ ویئر
بیچنا
19-Sell Software’s
20-ڈومینز بیچنا
20-Sell Website Domains
غرض یہ کہ آپ کے پاس کوئی بھی خیال ہے آپ اس کو آن لائن
بھیج سکتے ہیں اور اس سے پیسہ کما سکتے ہیں اب ہم اس کی تفصیل سے بات کرتے ہیں اور
ہر پوائنٹ کو ڈسکس کرتے ہیں
1-Earning
Money from Google AdSense:
-1گوگل
ایڈسنس سے پیسے کمانا
![]() |
| How to earn money by google adsense |
گوگل ایڈسنس گوگل کا ایک پلیٹ فارم
ہے جو ایڈورٹائزنگ کی سہولت مہیا کرتا ہے 10 ملین سے زیادہ ویب سائٹس گوگل ایڈسنس
کو استعمال کرتے ہیں۔
گوگل ایڈسنس لوگوں کی ویب سائٹ پر موجود ٹریفک
کو مانیٹر ایز کرتا ہے اور پھر اس کے عوض پیسہ دیتا ہے اگر آپ
کے پاس ایک اچھی ویب سائٹ ہے جس پر بہت زیادہ ٹریفک ہے تو آپ گوگل ایڈ سینس سے بہت
اچھا کما سکتے ہیں
اگر آپ گوگل ایڈسینس کے بارے میں
بالکل بھی نہیں جانتے تو آپ یہ دوسری پوسٹ پڑھیں۔ یہ آپ کو اس کےبارے میں جاننے
میں مدد کرے گی
How to
Earn money with Google AdSense?
لوگ
اپنی ویب سائٹ پر گوگل ایڈسینس کی مدد سے ایڈز لگاتے ہیں جو لوگ ان ایڈز پر کلک کرتے ہیں اس کے عوض گوگل
انہیں کمیشن دیتا ہے
اور اگر آپ کی ویب سائٹ اچھی ٹریفک
رکھتی ہے تو ظاہری سی بات ہے آپ کا کمیشن بھی اچھا بنے گا تو اس طرح سے آپ پاکستان میں رہتے ہوئے بنا کسی انویسٹمنٹ کے اس طریقے سے بہت
اچھا کما سکتے ہیں
گوگل ایڈسنس ایک قابل اعتماد ذریعہ
ہے جس سے آپ بہت زیادہ ارننگ کر سکتے ہیں
2-Earning
Money Online from YouTube:
-2یوٹیوب
سے پیسے کمانا
| How to Earn money with youtube |
دنیا میں گوگل کے بعد یو ٹیوب سب سے
بڑا سرچ انجن ہے اس بات کو جھٹلایا نہیں جاسکتا یوٹیوب کے پاس دو بلین ماہانہ
یوزرز ہیں اور یہ یوزر سلانہ بڑھ رہے ہیں 500 گھنٹے کی ویڈیو ھر منٹ میں اپ لوڈ ہو
رہی ہیں 70 فیصد لوگ یوٹیوب کو موبائل پر دیکھتے ہیں
آپ پاکستان کے اندر رہتے ہوئے یوٹیوب
پر اچھے خاصے پیسے کما سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو صرف اتنا کرنا ہے کہ اپنا یوٹیوب
چینل بنائیں اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنا شروع کر دیں یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ یہ
ویڈیوز آپ کی اپنی ہونی چاہیے نہ کہ کسی دوسرے کی۔ کسی دوسرے کی لی گی ویڈیوز آپ کو
کاپی رائٹ ایشوز آئیں گے
جو بھی ویڈیو آپ بنائی وہ خالصتا
لوگوں کی مدد کے لیے بنائی گئی ہواور اس میں دکھایا گیا کانٹنٹ لوگوں کی مدد کرتا
ہوںپھر یہ لوگ اسے مکمل دیکھتے ہیں اور آپ کو پسند کرنے لگتے ہیںجیسے ہی لوگوں کی
نظر میں آپ مقبول ہونا شروع ہو جاتے ہیں ویسے ہی آپ کی آمدن بھرنا شروع ہوجاتی
ہےیوٹیوب پر کام کرنا ایک صبر آزما کام ہے لیکن آپ کو صبر کا دامن ہاتھ سے چھوڑنا
نہیں چاہیےاس کے مزید فائدے ہیں کہ آپ کوئی بھی اپنی پروڈکٹ بھی بھیج سکتے ہیں اس
کے علاوہ آپ مشہور ہو سکتے ہیں یعنی آپ ایک انفلوئنسرز بن سکتے ہیں
اس کے بارے میں مزید جاننے کے لئے
(مزید تفصیل
میں پڑھیں(
3-Earn
Money with Fiverr
3-فائیور پر
کمانا
| How to Earn money with Fiverr |
فائیور ایک اور مشہور ویب سائٹ ہے جس
سے آپ آن لائن ارننگ کر سکتے ہیں فائبر ایک فری لانس مارکیٹ پلیس ہے جس کے اوپر آپ
بہت ساری اپنی سروسز کو پانچ ڈالر یا اس سے زیادہ میں سیل کر سکتے ہیں۔
یہاں پر بہت زیادہ لوگ سیل کر رہے ہیں اپنی
سروسز کو اور بہت سارے لوگ سروس کو خرید رہے ہیں تو آپ بھی اس کا حصہ بن سکتے ہیں۔
اس کے لیے آپ کے پاس ایک سکل کا ہونا لازمی ہے
اس سے مراد یہ ہے کہ آپ سوشل نیٹ ورکس کو مینیج کر سکتے ہوں یا آپ ایڈورٹائزمنٹ کر
سکتے ہو ویڈیوز بنا سکتے ہوں ٹرانسلیشن کر سکتے ہیں یا فوٹوز بنا سکتے ہو چاہے آپ جو
بھی کر سکتے ہیں آپ اسے آن لائن فائبر پر بیچ سکتے ہیں کسی ایک سکل میں ماہر ہونے
کے بعد آپ اس سے کما سکتے ہیں
(مزید تفصیل میں
پڑھیں(
4-How to
Earn With Blogging
-4بلاگنگ سے
پیسے کمانا
| How to Earn money with Blogging |
بلاگنگ ایک دوسرا بہترین طریقہ ہے آن
لائن پیسے کمانے کا۔ بلاگ میں آپ کو بلاگنگ کا ایک پلیٹ فارم منتخب کرنا ہوتا ہے
اس کے بعد آپ نے مستقل طور پر پوسٹنگ کرنی ہوتی ہے جو کہ آپ کے ٹوپک سے ریلیٹڈ
ہوتی ہے.
اس طرح لوگ آپ کے بلاگ کو پڑھاتے
ہیں آپ اس پر ایڈ لگاتے ہیں اور ان ایڈز پر کلک کرنے کے بعد آپ کے ایڈوانس
میں پیسے آنا شروع ہو جاتے ہیں
بلاگ ایک انتہائی آسان طریقہ ہے یہ
آپ پاکستان میں پاکستان کی مقامی زبان یعنی اردو میں بھی کر سکتے ہیں.
اگر آپ کے پاس ابھی بھی کوئی جواز ہے کہ آن لائن کیسے کمانا
ہے تو یہ آپ کا محض خواب و خیال ہے اور یہ خواب و خیال ہی رہے گامیری ذاتی رائے یہ
ہے کہ بلاگنگ سے آسان پاکستان میں رہتے ہوئے آن لائن کمانا کوئی طریقہ نہیں ہے
اگر آپ ایک نوجوان خاتون ہیں اور
شادی شدہ بھی ہیں اور آپ اپنے گھر میں گھر والوں کی مدد کرنا چاہتی ہیں اپنے شوہر
کے ہاتھ بٹھانا چاہتی ہیں تو آپ کے لیے بلاگنگ ایک انتہائی آسان اور اچھا ذریعہ ہے
جس سے آپ بہت اچھی آمدن کما سکتی ہیں
(مزید تفصیل میں
پڑھیں(
How to Earn with Blogging
5-How to
Earn With Affiliate Marketing:
-5 ایفیلیٹ
مارکیٹنگ سے پیسے
کمانا
| How to Earn money with affiliate marketing |
ایفیلیٹ مارکیٹنگ ایک اور انتہائی
آسان طریقہ ہے جس سے آپ کسی بھی کمپنی کی پروڈکٹ کو خاص لنک کے ذریعے سے کسٹمر تک
پہنچا کر بھیج سکتے ہیں کمپنی میں جو اپنا پیسہ مارکیٹنگ بھی
لگانا ہوتا ہے وہ مارکیٹنگ آپ کرتے ہیں اور وہ پیسہ کا حصہ لیتے ہیں کمیشن کے طور
پر ۔ایفلیٹ مارکیٹنگ ایک انتہائی آسان ذریعہ ہے اور اس سے آپ بہت جلد امیر بھی ہو
سکتے ہیں ۔
پاکستان میں بہت سے ایفلیٹ پروگرامز
کی اجازت ہے مثال کے طور پر دراز اور ایمازون
ایفلیٹ مارکیٹنگ کے لئے آپ کو ایک
تخلیقی ذہن میں رکھنا ضروری ہے تاکہ اپنا طریقے ڈھونڈ سکیں اور اپنی مارکیٹنگ سوشل
میڈیا کے ذریعے سے اور دوسری ویب سائٹ کے ذریعے سے کر سکتے ہیں اور اس طرح سے آپ
ایک اچھا کما سکتے ہیں ۔
(مزید تفصیل میں پڑھیں(
How to Earn from affiliate Marketing
مشہور ایفلیٹ پروگرام رکھنے والی ویب
سائٹ یہ ہیں
Amazon, Click Bank (Not in Pakistan), Ebay, Daraz,
Goto,
ایفیلیٹ مارکیٹنگ کا اندازہ آپ اس بات سے بھی لگا سکتے ہیں کہ موبائل
بنانے والی کمپنی ایپل نے بھی ایفیلیٹ پروگرام شروع کر رکھا ہے لیکن یہ بات یاد
رکھیں یہ سب کمیشن ہے
6-How to
Earn with Data Entry:
-6ڈیٹا
انٹری سے پیسے کمانا
| How to Earn money with Data Entry |
کوئی خاص مشکل کام نہیں ہے آپ اسے بہت آسانی سے
سیکھ سکتے ہیں .ڈیٹا
انٹری میں آپ نے مختلف قسم کا ڈیٹا مختلف طرح سے فائلز میں محفوظ بنانا ہوتا
ہےڈیٹا انٹری ہر کمپنی کی ریکوائرمنٹس کے مطابق مختلف ہوتی ہے ڈیٹا
انٹری کی جاب آپ کو آف لائن اور آن لائن دونوں طرح سے میسر آتی ہیں۔ اگر آپ ایم
ایس ایکسل پر عبور حاصل کر لیتے ہیں تو آپ ڈیٹا انٹری جاب کو آسانی سے حاصل کر
سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں ٹائپنگ جاب بھی موجود ہوتی ہیں
ایک بات یاد رکھیں کہ کچھ ویب سائٹس کمیشن
کے نام پر آپ سے دھوکہ دہی کرتی ہیں اور بعد میں آپ کو کسی قسم کی بھی تنخواہ نہیں
دیتی تو آپ نے ان سے بچ کے رہنا ہے
میرا
مشورہ یہی ہے کہ آپ آن لائن فری لانس مارکیٹ پر اپنی ڈیٹا انٹری کی سروسز کو بیچیں
ڈیٹا انٹری کے بارے میں مزید معلومات
کے لئے یہ پڑھیں
How I can Earn with
Data Entry?
7-Earning
With Content Writing
-7کانٹینٹ
رائٹنگ سے پیسے کمانا
| How to Earn money with Content Writing |
آجکل ویب سائٹس اور کتابوں کے لئے
مواد کی بہت زیادہ ضرورت ہے آج کل کی دنیا میں مواد بکتا ہے
بحیثیت قوم پاکستان جتنی جلدی اس بات کو تسلیم کرلیں تو یہ بہترین ہوگا آپ پڑھیے
اور پڑھنے کے بعد علم حاصل کرنے کے بعد ایک اچھے کنٹینٹ رائیٹر کی حیثیت سے آپ بہت
اچھا لکھ سکتے ہیں اور اپنے لکھنے کی ان تمام سروسز کو آپ بیچ سکتے ہیں۔
خواہ آپ میڈیکل کے سٹوڈنٹ ہیں یا انجینئرنگ کے
سٹوڈنٹ ہیں یا آپ ابھی پڑھ رہے ہیں تو آپ جو تعلیم پڑھ رہے ہیں اسی کے مطابق کنٹینٹ
لکھ کر سیل کر سکتے ہیں
دنیا میں بہت سی ویب سائٹس ہیں جو کہ
کنٹکٹ خریدتی ہیں۔ میرا مشورہ پھر آپ کو یہی ہے کہ آپ آن لائن مارکیٹ پلیس میں
اپنے اکاؤنٹ کو سیل کیجیے یا اپنی سروسز کو سیل کیجیے۔
ہر روز دنیا میں ہزاروں نیو ویب سائٹ
بن رہی ہوتی ہیں اور ان ویب سائٹ کو کنٹینٹ کی ضرورت ہوتی ہے اور کنٹینٹ لکھنے
والے کی بھی ضرورت ہوتی ہے تو آپ اگر کنٹینٹ لکھنے والے بن جاتے ہیں تو آپ بہت کچھ
کما سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
(مزید تفصیل میں
پڑھیں(
How to Earn with Content Writing
8-Earning
with Website Monetization
-8ویب سائٹ مونیٹائزیشن سے پیسے کمانا
| How to Earn money with Website Monetization |
آپ پاکستان کے اندر اپنی ویب سائٹ
بنا کر بھی پیسہ کما سکتے ہیں آپ کو ایک خاص اور مخصوص ٹاپک پر ایک ویب سائٹ بنانی
ہوگی اس ویب سائٹ پر وزٹر جائیں گے اور آپ کی ویب سائیٹ
کوپڑھیں گے اور اس طرح سے آپ اس پر گوگل ایڈ سینس کا اکاؤنٹ ایکٹیویٹ کر کے پیسے
کما سکتے ہیں
ویب سائٹ بنانے کے لئے بہترین طریقہ
ورڈپریس ہے اس کے علاوہ آپ بلاگر کو بھی استعمال کر سکتے ہیں
(مزید تفصیل میں
پڑھیں(
9-Earn
with Online Teaching
-9آن لائن پرھانے سے پیسے
کمانا
| How to Earn money with Online Teaching |
اگر آپ کے پاس علم ہے یا آپ ایک
استاد ہیں اور آپ پڑھنا چاہتے ہیں تو آپ کے لیے آن لائن ٹیچنگ ایک خوبصورت اور ایک
اچھا موقع ہے آپ لوگوں کو اپنے اس کے بارے میں بتا سکتے ہیں اور لوگوں کے آپ سے
سیکھنے آئیں گے تو آپ کو ضرور آمدن حاصل ہوگی۔
آپ اپنا فیس بک پیج بنا سکتے ہیں اپنی ویب سائٹ
بنا سکتے ہیں جس میں آپ اپنی مہارتوں کے بارے میں بتا سکتے ہیں لوگ آپ سے آپ کی
مہارت سیکھنے کے لیے رابطہ کریں گےاور اس طرح سے آپ آن لائن ٹیچنگ سے پیسہ بنا
سکتے ہیں
(مزید تفصیل میں
پڑھیں(
10-How
to earn with Instagram
-10انسٹاگرام سے پیسے
کمانا
![]() |
| How to Earn money by Instagram |
اگر آپ انسٹاگرام پر اچھا مواد شائع کرتے
ہیں اور ایک اچھے فالورز لے سکتے ہیں تو آپ اپنے انسٹا گرام کے ذریعے سے بھی پیسہ
بنا سکتے ہیں
آپ اس پر پروڈکٹ سیل کر سکتے ہیں
یا پڑھا سکتے ہیں کوئی مہارت بیچ سکتے ہیں ایفیلیٹ مارکیٹنگ کر سکتے ہیں غرض یہ کہ
آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں اگر آپ کرنا چاہیں تو
جیسے ہی انسٹاگرام پر آپ کے فالوورز
بڑھنا شروع ہو جائیں گے بہت سی کمپنیاں اور برینڈ آپ سے
رابطہ کریں گے جو آپ کو آپ کے اکاؤنٹ پرایڈورٹائز کریں گے اور اس طرح
سے آپ پیسہ کما سکتے ہیں۔
(مزید تفصیل میں
پڑھیں(
11-Earning
with Digital Marketing
-11ڈیجیٹل
مارکیٹنگ سے پیسے
کمانا
![]() |
| How to earn with digital marketing |
ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایک ابھرتی ہوئی
فیلڈ ہے۔آج کل آن لائندنیا میں ہر کمپنی چاہتی ہے.
کہ اس کی آن لائن موجودگی بھی لازمی ہواور اس طرح سے ہر کمپنی کو ایک ڈیجیٹل
مارکیٹنگ کی ضرورت ہے۔
آپ پاکستان میں آن لائن ڈیجیٹل
مارکیٹنگک کرکے بہت سارا پیسہ بنا سکتے ہیں آپ مختلف کمپنیوں کی مدد کر سکتے ہیں
کہ وہ اپنا برینڈ بنائیں اور اس کو آن لائن سوشل میڈیا پر شائع کریں
آپ لوگوں کی سوشل میڈیا مارکیٹنگ میں
مدد کر کے پیسہ بنا سکتے ہیں
(مزید تفصیل میں
پڑھیں(
How to Earn with digital marketing
12-Earning
with Facebook Ads
-12فیس بک
اشتہارات سے کمانا
![]() |
| How to Earn money with Facebook Ads |
بہت سارے لوگوں کو اپنے فیس بک
اشتہارات کو مینیج کرنے میں بہت مشکل پیش آتی ہے اور وہ اس کے بارے میں نہیں جانتے
کہ کس طرح سے پوٹینشل کسٹمر تک پہنچا جا سکے آپ تھوڑی سی فیس بک مارکیٹنگ سیکھ کر
لوگوں کی ان کے پوٹینشل کسٹمر تک پہنچنے میں مدد کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ آپ کو
پیسے دیں گے
(مزید تفصیل میں پڑھیں(
13-Earning
with Google Play store
-13گوگل پلے
سٹور سے پیسے کمانا
![]() |
| How to Earn money with Google Play Store |
گوگل پلے سٹور سے آپ بہت اچھا کما
سکتے ہیں اگر آپ موبائل ایپلیکیشن بنانا جانتے ہی .یہ ایک
بہترین مہارت ہےجسے آپ بیچ سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو
ایک موبائل ایپلی کیشن کی ضرورت ہےیہ موبائل ایپلیکیشن آپ گوگل پلے اسٹور پر اپلوڈ
کرتے ہیں ہیں جس سے لوگ اس موبائل اپلیکشن کو استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں یہ
موبائل ایپلیکیشن استعمال کرتے ہوئے لوگوں کو گوگل ایڈز دکھاتا ہے ان ایڈ کے عوض
آپ کو پیسہ دیا جاتا ہے
اگر آپ موبائل ایپلیکیشن بنانا نہیں
جانتے تو آپ اس کو سیکھ سکتے ہیں اور اگر آپ سیکھنا بھی نہیں چاہتے تو آپ کسی ایک
کو جو کہ اس میں ماہر ہے اسے ہائر کر سکتے ہیں۔
(مزید تفصیل میں
پڑھیں(
14-Earning
with Sell Books
-14سیل بکس سے پیسے
کمانا
![]() |
| How to Earn money with Selling books |
اگر آپ کے پاس کوئی پرانی کتابیں ہیں
یا آپ مارکیٹ سے کوئی پرانی کتابیں خرید کر لاتے ہیں یا نئی کتابیں خرید کر لاتے
ہیں تو آپ ان کو آن لائن بھیج سکتے ہیں۔آپ طلباء کی کورس کی کتابیں اور یونیورسٹی
کے طلبہ کی کورس کی کتابیں بیچ سکتے ہیں آپ اس کے لئے اپنا فیس بک پیج بنا سکتے
ہیں اس کے علاوہ آپ اس کو ایمازون مارکیٹ پلیس پر بھی بھیج سکتے ہیں۔
(مزید تفصیل
میں پڑھیں(
How to Earn with books
15-Earning
with Sell EBooks
-15ای بکس
بیچنے سے پیسے کمانا
![]() |
| How to Earn money with Selling Ebooks |
آپ اپنی ای بکس یعنی آن لائن بکس
بھیج سکتے ہیں آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ 2012 میں ایمازون نے اس
بات کا اعلان کیا کہ انہوں نے پرنٹ یعنی شائع شدہ کتابوں کی بجائے آن لائن ای بکس
زیادہ سیل کی ہیں۔ اس طرح سے آپ کی بکس کی افادیت کے
بارے میں جان سکتے ہیں۔
آپ اپنے خیالات کو تحریر کیجیے
کمپیوٹرپر اور اس کے بعد اسے کتاب کی شکل دے دیجئے اور اس کو ایمازون پر سیل کے
لیے لگا دیجئے تو اس طرح سے آپ پیسے کما سکتے ہیں۔
(مزید تفصیل میں
پڑھیں(
How to Earn with ebooks
16-Earning
with Sell Mobile Apps
-16موبائل
ایپس بیچ کر پیسے کمانا
![]() |
| How to Earn money with Selling Mobile apps |
اگر آپ موبائل ایپس بنانا جانتے ہیں
تو یہ انتہائی آسان کام ہے کہ آپ آن لائن موبائل اپیس کو سیل
کرنا شروع کردیں اور اس طرح سے آپ بہت زیادہ آمدن حاصل کر
سکتے ہیں لوگوں کی ضرورت کے مطابق آپ ایپس بنائیں اور اس کے مطابق پیسہ کمائیں
(مزید تفصیل میں
پڑھیں(
How to Earn with mobile apps
17-Earning
with Sell Website Domains
-17ڈومین
بیچ کر پیسے کمانا
![]() |
| How to Earn money with Selling Website domains |
ویب سائٹس کے نام میں استعمال ہونے
والے الفاظ کو ہم ڈومین کہتے ہیں اور اس ڈومین کو ہم بیچ سکتے ہیں اگر آپ ڈومینز
کے کاروبار کو سیکھ لیں تو آپ اس سے بہت اچھا پروفٹ کما سکتے ہیں۔
(مزید تفصیل میں
پڑھیں(
(سمری)لب لباب
)Summary(
غرض یہ کہ آپ پاکستان کے اندر رہتے
ہوئے بھی کسی بھی طرح سے انویسٹمنٹ کے بغیر آن لائن ارننگ کر سکتے ہیں اگر آپ
اس میں محنت کرنا جانتے ہواس کے لیے آپ کو پہلے اپنے مقاصد اور ترجیحات کو درست
کرنا ہوگا اور اس طرح سے محنت کرتے ہوئے آپ اپنی شناخت بنا سکتے ہیں اپنی آن لائن
کمپنی بنا سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ اپنے گھر اور اپنے ملک کے مالی حالات کو بہتر
کر سکتے ہیں یہی آن لائن ارننگ کا پیغام عام لوگوں تک
بھی پہنچئں جو اس کو نہیں جانتے ہیں
Author: Muhammad Qasim
Category: Online Earning
Published: Date:12-08-2020
Language: Urdu
Rating: N/A










COMMENTS