How to earn money from YouTube in Urdu یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائیں
How to earn money from YouTube?
آپ یوٹیوب سے پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟
یہ وہ سوال ہے جو ہر شخص کے دماغ میں آتا ہے جب وہ آئن لائن کما نے کا سوچتا ہے کیونکہ وہ اپنے ارد گرد بہت سے لوگوں کو یوٹیوب سے امیر ہوتے دیکھتا ہے مگر خود نا کام رہتا ہے۔ یوٹیوب سے کامیاب صرف وہی لوگ ہوتے ہیں جو محنت کرنا جانتے ہوں اگر آپ محنت نہیں کر سکتے تو یوٹیوب آپ کے لئے نہیں ہے
کیا آپ کو علم ہے یوٹیوب آدھا انٹرنیٹ ہے؟
Do you know YouTube is half of the internet?
یو ٹیوب کے پاس 1.9 بلین دیکھنے والے ہیں۔ اور یہ ہر ماہ بڑھتے جا رہے ہیں۔ ہر منٹ میں قریبّا 500 گھنٹے کی ویڈیوز آپ لوڈ ہو جاتی ہیں۔
You can earn from YouTube when you have millions of views its reality.
آپ یوٹیوب سے اس وقت ہی زیادہ اچھا کما سکتے ہیں جب آپ کی ویڈیوز پر ملین یا اس بھی زیادہ ویوز آرہے ہیں۔ یہ سچائی ہے۔ لیکن یوٹیوب پر کمانے کے اس کے علاوہ بھی ذرائع ہیں آئیے دیکھتے ہیں۔
Methods of earning Money from YouTube:
یوٹیوب سے کمانے کے طریقے:
· یوٹیوب پارٹنر پروگرام
· اپنی پروڈ کٹ بیچیں
· ایفیلیٹیڈ کونٹنٹ بنائیں
· اپنے فالورز سے پیسہ وصول کریں
· اپنے کونٹنٹ کو میڈیا لائسنس کروائیں
![]() |
Ways to earn money from Youtube |
How to make money on YouTube by becoming a YouTube partner.
یوٹیوب پارٹنرز پروگرام سے پیسے کیسے کمائیں۔
یوٹیوب پارٹنر پروگرام وہ پروگرام ہے جس سے آپ پیسہ کماتے ہیں۔ آپ کو اس پروگرام میں حصہ لینے کے لیے کسی خاص چیز کی ضرورت نہیں ہوتی صرف آپ کو یوٹیوب چینل اور ایڈسنبس اکاونٹ چاہیے۔
یوٹیوب پارئنرز کو صرف ایڈ سے ہی پیسے نہیں ملتے بلکہ دوسرے کئی ذرائع ہیں مثال کے طور پر سبسکرپشن فیس،فین ٹیپنگ، سپرچیٹ اور چینل ممبرشب وغیرہ۔
یوٹیوب پارٹنر پروگرام میں کام کرنے کے لیے مندرجہ ذیل کام کریں۔
-1چینل بنائیں
1-Start Channel
یوٹیوب پر اپنا ایک چینل بنائیں۔ جس کے لیے مخصوص نام رکھیں اور کونٹنٹ تیار کریں۔
-2چینل کامیاب کریں۔
2-Make Your Channel Successful
یوٹیوب پارئنر پروگرام کی پالیسی کے تحت حصہ دار بننے کے لیے 1000سیسر ائبر اور 4000 گھنٹے کا واچ ٹائم درکار ہے ۔اسپالیسی پر پورا اتریں۔
-3ایڈ سینس پر اکاونٹ بنائیں۔
3-Create Account on AdSense
اپنا ایڈ سینس اکاونٹ بنائیں رہنمائی کے لیے ایڈسینس کی آفیشل ویب سائیٹ وزٹ کریں یا یہاں کلک کریں۔
مانیٹراٹینر یشن آن کریں۔
نئی مانیٹر اٹیز یشن پلیسی سے فائدہ اٹھانے کے لیے آپ کی عمر 18 برس اور آپکا کونینٹ اشتہار دوست ہونا ضروری ہے۔
![]() |
Tips to earn from Youtube |
یوٹیوب سےکمانے کے دوسرے طریقے۔
Other ways of earning with YouTube.
-1یوٹیوب پریمیم ریونیو
1-YouTube premium revenue
اگر کوئی یوٹیوب پریمیم ممبر شیب والا یوزر آپ کی ویڈیوز دیکھتا ہے تو آپ کو اس کی سب سکپرشن فیس کا کچھ حصہ دیا جاتا ہے۔
-2چینل ممبر شپ
2-Channel memberships
چینل ممبر شپ بیچنے کے لیے آپ کی عمر 18 اور سبرسکرائبر 30،000 سے زیادہ ہونا ضروری ہے اس طرح آپ اضافی رقم کام سکتے ہیں
-3سپر چیٹ پیمنٹ
3-Super chat payment
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے فالورز آپ کو لائیو سٹریم کے دوران کچھ ڈونیشن دیں تو یہ بھی آنکی آمدنی کا ایک ذریعہ ہو سکتا ہے۔
4-اپنی مرچینڈائنر بیچیں
Create Your Own Merchandise:
آپ یوٹیوبر بننے سے پہلے ایک تخلیقی سوچ رکھنے والے ایک شخص کی حیثیت سے اپنے دماغ میں ایک پروڈ کٹ بنائیں جو آپ ایک کامیاب یوٹیوبر بنے کے بعد سیل کریں گے جس سے آپ کو آمدنی حاصل ہوگئی۔
اپنی مرچینڈائنر بنانے کے لیے پروڈکٹ کے ڈیزائن اپنے ذہین میں بنائیں اور اس طرح اپنی پروڈکٹ سیلز کریں
5-ایفیلیٹیڈ پروگرام۔
آپ کسی بھی ایفیلیٹیڈ پروگرام دینے والے ویب سائٹ سے لنک اپنے یوٹیوب پر شئیر کر سکتے ہیں اس طرح آپ لوگوں کو پراوڈکٹ خریدنے پر راضی کر سکتے ہیں اس طرح آپ کے آمدن میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
لب لباب (سمری)
Summary
یوٹیوب پر پیسے کمانے کے لیے بہت سے طریقے ہیں۔ لکین اس سب کے لیے کیا ضروری ہے ۔۔۔۔
۱۔ محنت
۲۔ شوق
۳۔ لگن
۴۔مستقل مزاجی
۵۔ یقین
اس کے علاوہ۔۔۔۔
ریسرچ
نئے طریقے دریافت کرنا
اور
سکھینے کا شوق
About this Post
Author: Muhammad Qasim
Category: Online Earning
Published: Date:09-08-2020
Language: Urdu
Rating: N/A
good
ReplyDelete