How to earn money from content writing in urdu کانٹینٹ رائیٹنگ سے پیسہ بنانا

How to earn money from content writing in urdu کانٹینٹ رائیٹنگ سے پیسہ بنانا

  



What is Content Writing and How we can Earn from it.

کونٹینٹ رائٹینگ کیا ہے اور اس سے پیسے کیسے کمائے جائیں 

 یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں ہم ویب سائٹ کے لیے کونٹینٹ کو پلین کرتے ہیں اور اس کے بعد لکھتے ہیں خاص طور پر اس میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کو مد نظر رکھا جاتا ہے اس میں بلاگ پوسٹ، آرٹیکل، ویڈیو کے لئے سکرپٹ اور پوڈکاسٹنگ غیرہ شامل ہیں۔


پھر اس کونٹینٹ کو ویب سائٹ پر پر ٹوئٹر پر فیس بک اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کیا جاتا ہے۔

 

Why Content writing is important:

کونٹینٹ رائٹینگ کیوں اہم ہیں۔

 

Why content writing is important?
Why Content Writing is Important?

جب زیادہ لوگ کونٹینٹ رائٹینگ کے بارے میں لکھتے ہیں تو وہ سمجھتے ہیں کہ یہ آرٹیکل لکھنا ہے

 

لیکن کونٹینٹ رائٹینگ صرف بلاگ پوسٹ کے لیے اہم نہیں ہے۔

درحقیقت کونٹینٹ رائٹینگ تمام طرح کے کونٹینٹ رائٹینگ کے لئے بہت ضروری ہے۔

 

·      ویڈیو سکرپٹ 

·      ای میل نیوز لیٹر

·      کی نوٹس

·      سوشل میڈیا پوسٹ

·      وائٹ پیپر

·      ویب پیجز کاپی

·      لینڈنگ پیج

·      یوٹیوب ویڈیو ڈ سکرپشن

 

کونٹینٹ رائٹینگ ان تمام چیزوں کے لیے اہم ہیں جو بھی آپ شائع کرنا چاہتے ہیں۔

 

How to Write Best Content?

اچھا کنٹ کس طرح سے لکھا جائے

 

earn money writing fiction online in urdu
Writing the best Content

Create an Outline on Paper:

 

آؤٹ لائن بنائیں

 

کسی بھی طرح کا کانٹیکٹ لکھنے کے لئے آؤٹ لائن بنانا سب سے پہلا اور بہترین کام ہے

آؤٹ لائن آپ کے کونٹینٹ کو بہترین بنا دیتی ہے۔

 

سب سے پہلی چیز یہ کہ آؤٹ لائن آپ کے دماغ میں موجود تمام خیالات کو ہموار کرتی ہے اور انہیں کونٹینٹ میں تبدیل ہونے کا موقع فراہم کرتی ہے۔

اور دوسرا یہ کہ آؤٹ لائن آپ کے کونٹینٹ کو بہترین شکل اور جسامت فراہم کرتی ہےاور اس طرح سے آپ بہت سی غلطیوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

آؤٹ لائن ہی آپ کو بتاتی ہے کہ کون سے پوائنٹس اہم ہیں اور کون سے نہیں اور قیمتی پوائنٹس کونٹینٹ کا حصہ ہونا چاہیے اور کون سے شامل نہیں کرنے۔

اس کے علاوہ آؤٹ لائن آپ کو بتاتی ہے کہ آپ نے کتنی بات کو مختصر یا واضح کرنا ہے تاکہ لوگوں کی سمجھ میں آسانی سےآ سکے۔

 

Find Your Unique Style:

اپنا مخصوص انداز بنائیں۔

 

آپ نے ایک کہاوت تو سنی ہوگی دوسرے کا جوتا پہننااس کا مطلب ہے کہ آپ کسی دوسرے کی تقلید کریں۔

 

آپ یہ کام ہرگز مت کریں آپ لکھنے کا اپنا سٹائل بنائیں 

اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ میں اپنا سٹائل تو نیا. نہی بنا سکتا تو آپ دوسرے لوگوں کے طریقوں کو دیکھتے ہوئے ایک آرٹیکل لکھنے کی کوشش کریں اس طرح سے وہ آرٹیکل آپ کا یونیک سٹائل ہوگا 

کبھی بھی کسی دوسرے کا کانٹیکٹ کاپی مت کریں 

 

جس طرح دنیا میں تمام اشخاص ایک دوسرے سے مختلف ہیں اسی طرح سے ان کے لکھنے کا انداز بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے 

 

اگر آپ کو یقین نہیں ہے تو نیل پٹیل کی مثال آپ کے سامنے ہیں کس طرح سے وہ منفرد لکھتا ہے اور اس کے علاوہ مشکل اور پیچیدہ کونسیپٹ کس کو بھی آسان بنا دیتا ہے۔

 

مختصر یہ کہ یہ کہنا درست ہےکہ ہر لکھاری کا اپنا طریقہ کار ہوتا ہے

 

Come To The Point:

اپنے نکتے پر قائم رہیں

 

کونٹینٹ رائٹینگ میں آپ کو ایک خاص ٹوپک کو چننا ہے. اور اسی کے بارے میں ڈ یٹیل کے ساتھ لکھنا ہوتا ہے . اور سب سے اہم یہ کہ کبھی بھی آپ مختلف خیالات کو ایک ہی پوسٹ یا ایک ہی مضمون کے اندر مکس کرنے کی کوشش مت کریں. اس طرح سے آپ اپنے پڑھنے والے کی توجہ کھو بیٹھیں گے.

 

کچھ لکھنے والے ماہر لوگوں کا خیال ہے کہ آپ کو ہر جملہ اور ہر لفظ اپنے مضمون سے نکال دینا چاہیے جو کہ آپ کے ٹوپک سے نہیں ملتا. 

 

Be Creative

تخلیقی بنیں

 

اگر آپ کوئی ایسا ٹاپیک لکھ رہے ہیں جو کہ پہلے بھی انٹرنیٹ پر موجود ہے تو اس میں آپ کیا مختلف کر رہے ہیں کہ لوگ آپ کے ٹوپک کو پڑھنا پسند کریں۔

 

اگر تو آپ دوسرے کو کاپی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو اس طرح سے آپ کی کوشش رائیگاں جانے والی ہے ۔

 

اس لیے آپ کو تخلیقی بن کر سوچنا ہو گا 

 

ہر طرح کے مواد میں تین بنیادی فیکٹر ہوتے ہیں 

·      ٹاپیک کیا ہے 

·      آئیڈ یا کیا ہے

·      دیکھنے میں کیسا ہے 

اس لیے آپ جو بھی ٹوپک لکھ رہے ہیں وہ دوسروں سے مختلف ہونا چاہیے اور لوگوں کو محسوس ہو کہ آپ ان کی بہتر انداز میں مدد کرنا چاہ رہے ہیں۔

 

Killer Title and Paragraph

غضب کا ٹائٹل اور پہلا پیراگراف 

اگر آپ کا ٹائٹل بہت منفرد ہے اور آپ کا پیراگراف بہت اچھا ہے تو لوگوں کی توجہ آپ کے پیراگراف اور ٹائٹل کی طرف آ جائے گی اور اس طرح وہ کچھ دیر رک کر آپ کے آرٹیکل کو پڑھنے کی کوشش کریں گے اگر ان کو آپ کے آرٹیکل میں دم نظر آیا تو وہ ضرور آپ کی پوسٹ کو بھی پڑھنا چاہیں کرنا چاہیں گے۔

 

اس لیے اپنے پیراگراف کی شروعات منفرد اور خاص الفاظ سے کیجئے اس طرح آپ لوگوں میں مشہور ہوتے چلے جائیں گے۔

 

اور آپ کا لکھا ہوا مواد آپ کے ہونے کا پتہ دے گا۔

 

لوگ آپ کا پہلا پیراگراف پڑھ کر ہی سمجھ جاتے ہیں کہ ان کو پورا آرٹیکل پڑھنا بھی چاہیے ان کے کام کا ہے بھی یا نہیں

 

Don’t be a Scholar or scientist

 سائنسدان اور عالم بننے کی کوشش نہ کریں 

 

زیادہ تر لوگ آپ کے پچیدہ اور مشکل جملوں کو سمجھ نہیں سکتے۔ اس لئے جب بھی آپ لکھیں تو سادہ لکھیں ۔اپنے سامنے ان کے مطابق لکھی اور اپنے پڑھنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کریں 

 

یہاں تک کہ ایک بچہ بھی آپ کے کونٹینٹ کو پڑھنا چاہے پڑھ سکتا ہو۔اگر آپ کی پوسٹ پڑھنے والے بڑے قابل ہیں تو آپ  اپنی پوسٹ میں مشکل الفاظ کا استعمال کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ کی پوسٹ پڑھنے والے بہت ہیں ابتدائی لیول پر ہیں تو آپ کو بھی چاہیے کہ بہت سادہ پوسٹ یا سادہ آرٹیکل تحریر کریں۔

 

آپ اپنے مضمون کو اس طرح سے لکھیں کہ سامعین کو لگے کہ آپ ان سے باتیں کر رہے ہیںان کے دماغوں میں پیدا ہونے والے سوالات کا جواب آپ خود ہی دیتے چلے جائیں

 

اس طرح سے وہ آپ کو پسند کرنے لگیں گے

 

Read Your Own Content:

اپنا مضمون خود پڑھیں 

 

جب کوئی بھی مضمون لکھیں یا آرٹیکل لکھیں تو آپ اس کو خود پڑھ کے دیکھیں اگر اس میں غلطیاں ہیں تو اس کو درست کریں اور خود دیکھیں کیا وہ آپ کو اچھا لگا ہے۔ اگر وہ آپ کو اچھا لگے تو ضرور وہ ایک اچھا کونٹینٹ ہے 

 

اب آپ وہ تمام طریقے سیکھ چکے ہیں جن سے ایک اچھا کونٹینٹ لکھا جا سکتا ہے 

 

 How to earn Money From content Writing

کونٹینٹ رائٹینگ سے کیسے کمایا جائے

 

how to make money as a creative writer in Urdu
How to make money as a Creative Writer


جیسے ہی آپ اوپر دیئے گئے پوائنٹ کو سمجھ جائیں تو آپ ایک اچھے کونٹینٹ رائٹر بن سکتے ہیں۔ اور اس طرح سے آپ اپنے ان سروسز کو آن لائن فری لانس مارکیٹ پلیس پربیچ سکتے ہیں 

 

آپ آن لائن فری لانس مارکیٹ پلیس پر  پر ایک خاص ٹوپک کے بارے میں یا ملٹی ٹاسکرکے طور پرکونٹینٹ لکھ سکتے ہیں۔  

لوگوں کو اپنے شوشل میڈیا اپنی ویب سائٹ اور دوسرے تمام ذرائع کے لیےاچھے مواد کی ضرورت ہو سکتی ہےاور اگر آپ کے لکھتے ہیں تو آپ اچھا خاصا کما سکتے ہیں

 

اس کے لئے ایک اور خاص بات یہ ہے کہ آپ کوکونٹینٹ رائٹینگ کے ساتھ ساتھ یوزر کلائنٹ کی ڈیمانڈ کے بارے میں بھی علم ہونا چاہئےاور اسی طرح کا مواد رکھنے سے آپ جلدی کامیاب ہو سکتے ہیں

 

مثال کے طور پر آپ کسی بھی ویب سائٹ کے لئے مواد لکھ رہے ہیں تو اس کو ایک خاص کی ورڈ پر ٹارگٹ کیا جانا چاہئےاور اس طرح سے آپ خاص سامعین کو اپنی پوسٹ کی طرف متوجہ کر سکتے ہیں اور یہی آپ کے کلائنٹ کی ڈیمانڈ ہوگئی۔

 

 اگر آپ کونٹینٹ رائٹینگ کے ماہر بن جاتے ہیں تو آپ اپنی کتاب بھی لکھ سکتے ہیں اور اسے شائع کر سکتے ہیں اور اس طرح سے آپ ایک اچھے مصنف ہوں گے۔

 

سمری

 

اگر آپ ایک کونٹینٹ رائٹر بننا چاہتے ہیں تو آپ کو چاہیےکہ آپ ایک ٹوپک کو لکھنا شروع کریں اور اس میں بتائے گئے اصولوں کو لاگو کریں ۔ اس طرح سے آپ ایک کامیاب رائٹر بن سکتے ہیں اور پھر چاہے آپ کونٹینٹ لکھیے ویب سائٹ کے لئے سوشل میڈیا کے لیے یا پھر اپنی کتاب کے لئے۔ یا پھر اسے فری لانس مارکیٹ پلیس پر بیچئے یہ آپ پر منحصر ہے لیکن یاد رکھیں یہ ایک محنت طلب کام ہے 

About This Post

Author: Muhammad Qasim 

Category: Online Earning 

Published: Date:13-08-2020

Language: Urdu

Rating: N/A


COMMENTS

[blogger][disqus][facebook]
Name

Blogging,4,Business,6,Online Earning,30,Youtube,1,
ltr
item
Earning Ki Dunya: How to earn money from content writing in urdu کانٹینٹ رائیٹنگ سے پیسہ بنانا
How to earn money from content writing in urdu کانٹینٹ رائیٹنگ سے پیسہ بنانا
How to earn money from content writing in urdu کانٹینٹ رائیٹنگ سے پیسہ بنانا
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiSwJSAA3zuNx8H9eRXFGX3bn3wa2dVCQ1c78d_5jvbP-e-Gt_BwyIyW-cRbB7MB0Ml6q-tguzUssHTaoI9dx_q5DrCm2MHXF-J8FM3wUl6bQbMerOCM47a4jcq_nnTcf9vJu-6MU_o5m4/s0/Copy+of+How+to+earn+money+with+Google+AdSense+%25283%2529.png
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiSwJSAA3zuNx8H9eRXFGX3bn3wa2dVCQ1c78d_5jvbP-e-Gt_BwyIyW-cRbB7MB0Ml6q-tguzUssHTaoI9dx_q5DrCm2MHXF-J8FM3wUl6bQbMerOCM47a4jcq_nnTcf9vJu-6MU_o5m4/s72-c/Copy+of+How+to+earn+money+with+Google+AdSense+%25283%2529.png
Earning Ki Dunya
https://earningkidunya.blogspot.com/2020/08/how-to-earn-money-from-content-writing_51.html
https://earningkidunya.blogspot.com/
https://earningkidunya.blogspot.com/
https://earningkidunya.blogspot.com/2020/08/how-to-earn-money-from-content-writing_51.html
true
421044385888488901
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy