how to buy and sell domain names part time for profit in urdu ڈومینز کو خریدنا اور بیچنا

how to buy and sell domain names part time for profit in urdu ڈومینز کو خریدنا اور بیچنا

 


How do you make money buying and selling domains?

 

ڈومینز کو بیچنا اور خریدنا آسان کام نہیں ہے ۔ یہ ایک مشکل اور سوچ بچار والا کام ہو سکتا ہے 

کسی بھی ویب سائیٹ کے ڈومین کے نام کو خریدنا تو آسان ہے پر اسے بیچنا اس سے کہیں زیادہ مشکل 

کیونکہ یہ جاننا بہت مشکل ہے کہ لوگوں کے دماغ میں کیا چل رہا ہے اور وہ کس قسم کی ڈومین خریدنا چاہتے ہیں یہ بات پتہ چلانا بہت مشکل ہے کہ کونسی ڈومین کی ڈیمانڈ زیادہ ہے ۔

 

لیکن ایک بات حقیقت ہے 

 

وہ ڈومین کا نام جس پر ٹریفک زیادہ ہے  وہ قیمتی ہے

اس ٹریفک کا مطلب اورگینک ٹریفک ہے۔

 

اور اگر آپ یہ ڈھونڈنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں کہ لوگوں کو اس ویب سائٹ کے ڈومین کی ضرورت ہے۔ تو آپ نے آدھا کام حل کر لیا ۔ اب آپ اس کو آسانی سے بیچ سکتے ہیں 

 

How to buy a valuable domain name? OR Buying A Good Domain

اب سوال یہ ہے کہ کس طرح سے ایک اچھی ڈومین خریدی جائے 

 

مارکیٹ میں آپ کو بہت ساری ڈومینز ملیں گی جیسا کہ .com, .net, .org, .club, .co and .xys وغیرہ 

 

selling domain names to companies
Domain Names

لیکن یہ بات یاد رکھیں 

سب کا بادشاہ  .comہے

 

تقریبا ہر آن لائن یوزر اس کے بارے میں جانتا ہے اور یہی سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا ڈومین ہے ۔

 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو مندرجہ ذیل قسم کی کوئی ڈومین بنانی ہے تو یہ ایک ناممکن سا کام ہے کیونکہ یہت کامن ڈومینز بڑی بڑی کارپوریٹ کمپنیاں خرید چکی ہیں ۔ اور اب وہ آپ کو مہنگے داموں میں بیچیں گی ۔ مثلا 

·      Property.com

·      Realstate.com

·      Bricks.com

·      Islam.com

·      Pakistan.com

·      India.com

·      Uk.com

·      Shoes.com

·      Ilm.com

 

جب آپ ان کو خریدنا چاہیں گے تو یہ آپ کو میسر ہوں گی مگر مہنگے داموں پر ۔ اب آپ ایک ڈومینز کے کاروباری شخص کے لحاظ سے سوچیں کہ آپ کے لیے اتنی انویسٹمنٹ کرنا ناممکن ہو چکا ہے ۔ 

 

لیکن ابھی بہت ساری فیلڈ ہیں جن میں ڈومینز کا کاروبار کیا جا سکتا ہے ۔ مثلا جیو اسپیس کے بارے میں۔ 

اس طرح آپ بہت سی فیلڈ سکتے ہیں جن میں کمپٹیشن کم ہو اور آپ ان ڈو مین کو خریدیں۔ جو کہ بک سکتی ہوں۔

 اس سے زیادہ معلومات کے لئے آپ ایکسپائر ڈومین سے بھی دیکھ سکتے ہیں یہ جو میں نے آپ کو سستے داموں مل سکتی ہیں اور ان کے کسٹمر بھی زیادہ ہوتے ہیں ۔

 

مزید معلومات کے لئے اس ویب سائٹ کو دیکھیں ۔

www.expiredomain.net

 

اگر آپ کو ڈومین خریدنے کے بارے میں ابھی بھی سمجھ نہیں آئی ہے ۔ کہ کس طرح سے میں ایک اچھی ڈومین خرید سکتا ہوں ۔

 

اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ آنے والے وقت کے بارے میں اپ ٹو ڈ یٹ رہیں۔ اس طرح سےآپ لوگوں کے دماغ میں چلنے والےخیالات سے ڈویژن بنا سکتے ہیں۔ جن کی لوگوں کو آنے والے وقت میں ضرورت ہوگی۔ 

 

اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ آنے والے پانچ سال میں ربوٹ اس دنیا میں عام ہوجائیں گے تو آپ آج سے ہی ربوٹ پر سرچ کرنا شروع کریں۔ اور مختلف اچھی زمین خرید کر رکھ لیں۔ وقت آنے پر یہ آپ کو بہت زیادہ پیسے دیں گی۔ 

 

حقیقت میں آپ کو اپنے کنویں سے باہر آ کے سوچنے کی ضرورت ہے۔ اور آپ بہت زیادہ وقت اپنا تلاش کرنے میں لگائیں اور تلاش کریں گے کون سی ڈومین بہترین ہے۔ 

 

 آپ اس انڈسٹری میں مشہور ڈومین کے بارے میں انفارمیشن دینے والی ویب سائٹس کو بھی تلاش کر سکتے ہیں اور اس پر سرچ کر سکتے ہیں کہ وہ کس طرح سے آپ کی مدد کریں۔

مثال کے طور پر 

Domainsherpa.com

Onlinedomains.com

TLDinvestors.com

 

یہاں سے آپ کو بہترین آئیڈیاز مل سکتے ہیں جو کہ آپ کو اس کاروبار میں کامیاب کریں گے۔

 

How to sell a domain name? 

ڈومین کے نام کو کس طرح سے بیچیں 


what is buying and selling domains
what is buying and selling domains


ڈومینز کے نام کو بیچنے کے مختلف طریقے ہیں ۔ 

 

سب سے بہترین طریقہ تو یہ ہے کہ صبر کریں ۔ اور وقت آ رہے تھے جب ایک بائر آپ سے خود ڈیمانڈ کرے کہ مجھے یہ ڈو مین چاہیے ۔ ایک اچھا کسٹمر آپ کو بہت زیادہ منافع دے سکتا ہے ۔ کبھی بھی اپنے کانٹیکٹ کو اور اپنے نمبر کو بند رکھئے ۔ تاکہ کوئی بھی کسٹمر آپ سے رابطہ آسانی سے کر سکیں ۔

 

اگر آپ اس بات کا اندازہ لگانا چاہتے ہیں کہ کسی ڈومینز کی ویلیو کیا ہے تو اس کے لئے آپ کو اس ویب سائٹ کو سرچ کرنا پڑے گا یہ آپ کو اس کی قیمت کے بارے میں آگاہ کرے گی ۔

 

https://www.estibot.com/

 

اگر آپ کسی کسٹمر کو بتانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں کہ یہ ڈومین اس کے لیے کتنی اہم ہے اور یوں اسے کیا فائدہ دے سکتی ہے تو وہ ضرور آپ سے خریدنے کے لیے راضی ہو جائے گا ۔ 

 

بہت سارے ایسے پلیٹ فارم موجود ہیں جن پر آپ اپنی ڈومین کو لسٹ کر سکتے ہیں تاکہ آپ اسے بیچ سکیں ۔ اور یہ ایک اچھا طریقہ ہے کہ آپ ان پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے اپنی ڈومینز میں اس کو بیچیں۔

یہ پلیٹ جو مندرجہ ذیل ہیں 

Dan.com

Afternic.com

Sedo.com

میں ان میں سے کسی بھی پلیٹ فارم کی تشہیر نہیں کر رہا یہ قابل استعمال پلیٹ فارم ہیں جن سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔

ایک اور بات جو قابل ذکر ہے۔

 

وہ یہ ہے کہ آپ کا کوئی بھی دن ایسا نہ گزرےجس میں آپ ڈومین سے ریلیٹڈ کوئی بھی چیز سرچ نہ کریںکیونکہ اس کے بغیر آپ اسکاروبار میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔

 

Summary

سمری (لب لباب)

 

نتیجتاً یہ کہنا مناسب ہوگا کہ آپ  ڈومین کے کاروبار سے بہت زیادہ پیسہ کما سکتے ہیں لیکن اگر آپ محنت کرنے کے عادی ہیں اور دوسری بات یہ کہ یہ انویسٹمنٹ سے چلنے والا کاروبار ہے کیونکہ جب تک آپ کو ڈومین کو خریدیں گے نہیں تو بیچیں گے کیسے ۔ اسی لیے اگر آپ کے پاس انویسٹمنٹ ہے تو اس کی طرف اس کاروبار کی طرف دھیان دیجئے ورنہ کوئی دوسرا کام شروع کیجئے ۔ 


About This Post

Author: Muhammad Qasim 

Category: Online Earning 

Published: Date:21-08-2020

Language: Urdu

Rating: N/A

 

 

 

COMMENTS

[blogger][disqus][facebook]
Name

Blogging,4,Business,6,Online Earning,30,Youtube,1,
ltr
item
Earning Ki Dunya: how to buy and sell domain names part time for profit in urdu ڈومینز کو خریدنا اور بیچنا
how to buy and sell domain names part time for profit in urdu ڈومینز کو خریدنا اور بیچنا
how to buy and sell domain names part time for profit in urdu ڈومینز کو خریدنا اور بیچنا
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEixFS2MbD_SMLKbZsijTjeRCK8T_-FvQIBqIi2T2mDvpTuPruf7FfZ0pMmyX5caWMBJ2RQ6hyuEkiglgxVmLRduQsPy8kS9bsdSaNKqPLh7mQ63PTuDcO0L4yxn8QZ5I61PC3z7SjZe0H1W/s0/Copy+of+How+to+earn+money+with+Google+AdSense.png
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEixFS2MbD_SMLKbZsijTjeRCK8T_-FvQIBqIi2T2mDvpTuPruf7FfZ0pMmyX5caWMBJ2RQ6hyuEkiglgxVmLRduQsPy8kS9bsdSaNKqPLh7mQ63PTuDcO0L4yxn8QZ5I61PC3z7SjZe0H1W/s72-c/Copy+of+How+to+earn+money+with+Google+AdSense.png
Earning Ki Dunya
https://earningkidunya.blogspot.com/2020/08/how-to-buy-and-sell-domain-names-part.html
https://earningkidunya.blogspot.com/
https://earningkidunya.blogspot.com/
https://earningkidunya.blogspot.com/2020/08/how-to-buy-and-sell-domain-names-part.html
true
421044385888488901
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy