How I can earn money online in Pakistan پاکستان میں آن لائن کیسےکمائیں

How I can earn money online in Pakistan پاکستان میں آن لائن کیسےکمائیں


How I can earn money online in Pakistan

میں پاکستان میں آن لائن پیسے کیسے کما سکتا ہوں؟

دنیامیں آن لائن کمانے کے بہت سے طریقےہیں۔ لیکن پاکستان میں ان سب طریقرں سے کمانےکی گنجائش موجودنہیں بلکہ کچھ ہی مشہور طریقے یہں جن سے آپ کماسکتےہیں۔

پاکستان میں بہت سے لوگ آن لائن کما رہےہیں۔اورنہ کہ آپ واحد شخص ہیں جو اس بارے سوچ رہےہیں۔

مندرجہ ذیل اقدامات پرعمل کرتےہوئےآپ پاکستان میں رہتے ہوئے اچھی آمدن آن لائن کما سکتے ہیں۔


Gain a Skill in demand.

مشہور اور ڈیمانڈنگ سکلز سیکھیں۔

اگرآپ کسی بھی چیز کے ماہر ہیں تو سکلز آپ آن لائن بیچ سکتے ہیں مثلا فوٹوایڈیٹ، ویڈیوایڈیٹ، یا کونٹنٹ لکھنا۔اس طرح کی بے شمار سکلزہیں جو آپ بیچ سکتےہیں۔ لیکن اگرآپ یہ سب نہیں جانتے تو پریشان مت ہوں گوگل پر جائیں اور تلاش شروع کریں۔

Search (type on Google Following)

Best skills for online Freelancers”

بے شمار سکلزآپ کے سامنےظاہرہوں گئ اوراس طرح آپ اپنی پسند کےمطابق ایک سکل کو جن میں اوراس کا تجربہ حاصل کریں اور پھر مارکیٹ میں اپنی خدمات بیچنا شروع کریں۔

مثال کے طور پر آپ کو SEO (Search English Optimization) پسند ہے یوٹیوب پر جائیں

  Digiskillکا کورس حاصل کریں اور اس پرعمل کریں۔ اس کا لنک یہاں موجودہے(کلک کریں

یاآپ سر ہشام سرور(Hisham Sarver)کے چینل سے سیکھ سکھتے ہیں۔)کلک کریں)

اس طرح آپ ایک فیلڈ کے ماہر بن جائیں گےاور آن لائن مارکیٹ میں داخل ہونےکےقابل ہیں۔

اب اپنی ایک پرفائل بنائیں اور اس میں اپنا تجربہ اورکام لکھیں۔ لوگ آپ کے کام کو دیکھ کر آپ سےکام کروائیں گےاورآپ کو آمدن حاصل ہوگی۔ آپ فیس بک یا دوسرے شوشل میڈیاگروپس کو تلاش کر سکتےہیں۔جو آپ کئ فیلڈ سے تعلق رکھتےہوں اس طرح آپ ان سے ڈیل کر کے آڈرلے سکتےہیں اور کما سکتےہیں۔

آپ کو پتہ ہونا چاہیےکہ آپ کا کلائنٹ آن لائن اور دوسرے ممالک سے ہےاس طرح رابطےکے لیےآپ کی انگریزی بہترین ہے تو آج سے سیکھنا شروع کریں۔ یہ تمام کام کرنے کے بعد آپ اس قابل ہیں کہ  آپ آن لائن مارکیٹ سے استفادہ حاصل کر کےسیکیں اوراچھی آمدن حاصل کریں۔

I do not want to learn skill how I can earn money online in Pakistan.

میں کوئی سکل سیکھنا نہیں چاہتا پھرمیں کیسے پاکستان میں آن لائن پیسہ کما سکتا ہوں

گھبرائیں مت!کچھ نہیں سیکھنا نہ سیکھیں اس کہ علاوہ بھی بہت سے ذرائع ہیں جن سے آپ آن لائن پیسہ کما سکتے ہیں۔   

  

How to earn money online in Pakistan in urdu
Earning without a Skill

1-یوٹیوب

-1You tube

   آپ کو جوچیز پسند ہے اس کے بارے میں یوٹیوب پر اپنا چینل بنائیں خواہ آپ کی زبان کوئی بھی ہےیوٹیوب پر سب دیکھنےوالے موجود ہیں، لوگوں کو ان کے کام کی چیز اپنی ویڈیو میں بتائیں اور اس طرح آپ کا چینل بہترہو گا 1000سبسکرائبراور 4000 گھنٹے کا واچ ٹائم پورا ہونے کے بعد آپ کا چینل آمدن کا ذریعہ بن جائے گا۔

مشہورچینل یہ ہیں جن پر کام کیاجا سکتاہے۔

·      خبریں۔

·      ولاگ

·      تفریح۔

·      فوڈ۔

·      پالتو جانوروں۔

·      برنس۔

اس کےعلاوہ بہت سے طریقےجو آپ کے دماغ میں ہیں۔ان پر کام ہو سکتاہے۔

How to earn money online in Pakistan free at home in urdu
How to earn money with Youtube


2- فیس بک

2- Facebook

فیس بک پر اپنا پیج بنائیں اور اس پرمارکیٹ سے خریدی ہوئی سستی اشیاٍء پر اپنا مارجن رکھ کہ بیچنا شروع کریں آہستہ آہستہ آپ کی آمدن بہتر ہونا شروع ہو جائے گی۔

یاد رکھیں ہمیشہ گاہک کو اعلی کوالٹی ہی مہیاکریں اوروہ ہی پراڈکٹ بیچیں جوآپ نو وعدہ کیا ہے۔ کیونکہ ایسا نہ کرنے کی صورت میں آپ آن لائن ماکیٹ کو خراب کر رہےہیں اوراس طرح آپ کی آمدن ختم ہو سکتی ہے۔

-3اپنا بلاگ بنائیں

3-Create Own Blowing

 بلاگ یا ورڈ پریس پر اپنا بلاک بنائیں اور اس پر خاص منفرد مواد شائع کریں 30 سے  35پوسٹوں کے بعد اس کی SEO کریں اورGoogle Adsense کے لیے صفحے پر اشتہارت لگائے گا اور اس طرح آپ کو آمدن حاصل ہو گی۔ روزانہ ایک پوسٹ کریں اور ہمت مت ہاریں یہ ایک بہترین آمدن ہے۔

 

-4ایفلیٹیڈ مارکیٹنگ۔

4-Affiliated Marketing

آپ daraz pk یاAmazon کی پروڈکٹ کو اپنی ویب سائیٹ پر بیچ کر اچھی خاصی آمدن حاصل کر سکتے ہیں اسے ایفیلیٹڈ مارکیٹنگ کہتے ہیں۔ اوریہ انتہائی مددگارہے۔ آگے بڑھنے کے لیے آپ کو ایک لنک دیا جاتاجس سے جب بھی کوئی چیز فروخت ہوتی ہے تو آپ کو کمیشن ملتا ہے۔ اور آپ کو آمدن حاصل ہوتی ہے۔

یہ وہ ذرائع ہیں جن کے لیے کسی سکلزکی ضرورت نہیں ہے۔مزید جاننےکے کیے ہماری دوسری پوسٹوں کو پڑھیں۔

لب لباب(سمری)Summary

اگر آپ شوق رکتھے ہیں اور آپ کو محنت کا جنون ہے تو یہ آپ کی آمدن کو بہتربنانے کے لیےبہت بہترین ہیں آپ ان کا استعمال کر کے کامیاب ہو سکتے ہیں۔

About this Post

Author: Muhammad Qasim

Category: Online Earning

Published: Date:09-08-2020

Language: Urdu

Rating: N/A

COMMENTS

[blogger][disqus][facebook]
Name

Blogging,4,Business,6,Online Earning,30,Youtube,1,
ltr
item
Earning Ki Dunya: How I can earn money online in Pakistan پاکستان میں آن لائن کیسےکمائیں
How I can earn money online in Pakistan پاکستان میں آن لائن کیسےکمائیں
How I can earn money online in Pakistan پاکستان میں آن لائن کیسےکمائیں
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEi6uiTYgrkEiDMQI3nlK-nXu1TyGD4xveNmHJwlP30EQb0fmhqtze1s9p535yoK4v6NJDhw8kecMdY6yWW1SLFIq2LIcaDsRKoddkjNCwo6VM5FDUP8CmmdOqod4lpVbhTBvJ_B4woQs0k/s0/How+to+earn+money+with+Google+AdSense+%252812%2529.png
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEi6uiTYgrkEiDMQI3nlK-nXu1TyGD4xveNmHJwlP30EQb0fmhqtze1s9p535yoK4v6NJDhw8kecMdY6yWW1SLFIq2LIcaDsRKoddkjNCwo6VM5FDUP8CmmdOqod4lpVbhTBvJ_B4woQs0k/s72-c/How+to+earn+money+with+Google+AdSense+%252812%2529.png
Earning Ki Dunya
https://earningkidunya.blogspot.com/2020/08/how-i-can-earn-money-online-in-pakistan.html
https://earningkidunya.blogspot.com/
https://earningkidunya.blogspot.com/
https://earningkidunya.blogspot.com/2020/08/how-i-can-earn-money-online-in-pakistan.html
true
421044385888488901
UTF-8
Loaded All Posts Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy