How to make money on fiverr 19 easiest ways فائیور پر کمانے ۱۹ آسان ذرائع
19 Ways
to make money with Fiverr Online
فائیور پر پیسے کمانے کے 19 ذرائع:
1: ویڈیوز بنانا
1-Making vides
انٹرنیٹ کی
دنیا میں آج کا دور ویڈیوز کا دور ہے اور یہ ہر کاروبار کی ضرورت ہے۔ اس لیے آپ
ویڈیوز بنا کر یا ایڈیٹ کر کے پیسہ بنا سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ان سافٹ وئیر کو
سیکھنے کی ضرورت ہے۔
1)
Adobe Primer 2) Video
Fx
![]() |
| Making Videos |
2- وائٹ بورڈ اینمیشن بنانا۔
2-White board animation
آج کل وائٹ بورڈ اینمیشن کے ذریعے سے آپ اچھی خاصی آمدن
حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ کسی کمپنی کی اشتہاری مہم کے لیے وائٹ بورڈ اینمٹدیٹ ویڈیوز
بنا کر بیچ سکتے ہیں ۔ اس میں اہم سافٹ وئیر ویڈیو سکرائیب ہے۔
![]() |
| White Board Animation |
3- پروف ریڈ نگ
3-Proof reading
کتنی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنے آرٹیکلز لکھتے ہوئے
غلطیاں کرتے ہیں غلطیاں گرائمر یا الفاظ کی بھی ہو سکتی ہیں ان کی تصیح کر کے آپ
فائیور پر پیسہ کما سکتے ہیں۔
![]() |
| Proof Reading |
4- ٹرانسکپرشن سروسز
-Transcription services
آج دنیا میں ویڈیو بہ اہمیت کی حامل ہیں۔ بہت سے یوٹیوبرز
اپنی ویڈیوز کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرواتے ہیں جن سے آپ ایک کتاب بنا سکتے ہیں یا پھر
ایک بلاگ لکھ سکتے ہیں اس طرح آپ ٹرانسکپریشن کی سروسرز بیچ سکتے ہیں۔
4-ریویوز لکھنا
4-Writing Reviews
ریویوز کی بھی کسمٹر کی آراہ ہوتی ہے۔ اس سے کسی بھی بلاگ
،ویب سائیٹ یا ایپ کو خاطر خواہ فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ آپ ریویوز لکھنے کی سروسرز
فائیور پر بیچ سکتے ہیں۔
![]() |
| Review Writing on Fiverr |
5- کونیٹنٹ لکھنا
5-Content writing
کونیٹنٹ پر کسی کی ضرورت ہے چاہیے آپ بلاگ یا ویب سائیٹ اور
ویڈیو بنانا چاہتے ہیں کونیٹنٹ لازمی ہے۔ اور وہ بھی کسی خاص فیلڈ کا جو خاص لوگوں
کے لیے ہو۔ آپ کسی بھی خاص فیلڈ کے رائیٹرز بن سکتے ہیں۔
مثال کے طورپر کرکٹر پر ، میڈیکل یا انٹرنیٹ پر کونیٹنٹ بنا
سکتے ہیں۔
![]() |
| Sell Content Writing Services |
6- سوشل میڈیا کے پیچ بنانا اور بیچنا
6-Setups And sell social media pages:
کسی بھی کاروبار کے آن لائن موجودگی کے لیے سوشل میدڈیا
انتہائی اہم ہے۔ ہر کاروبار کو آن لائن کام کرنے کے لیے مختلف سوشل میڈیا پیجز
درکار ہوتے ہیں آپ ان کے لیے ہر پیج بنا سکتے ہیں۔ اور پیسے کما سکتے ہیں۔
7- Cv لکھنا
7-CV writing
دنیا میں بے روز گار افراد کی تعداد بہت زیادہ ہے ایک پوست
کے لیے ایدائی کرنے والے بہت زیادہ ہوتے ہیں آپ بے روز گار افراد کےلیے منفرد قسم
کی CV لکھ کر ان کے
روزگار کے حصول میں مدد کر سکتے ہیں۔ اور خود بھی پیسہ کما سکتے ہیں۔
8- فیس بک ایڈز بنانا
8-Setup Facebook ads:
دنیا میں فیس بک ایک بہت بڑا اور ترقی کرنے والا سوشل میڈیا
پلیٹ فارم ہے جس پر ہزاروں چیزیں روزانہ بیچنے کے لیے پیش کی جاتی ہیں آپ لوگوں کو
ان کی چیزیں مخصوص لوگوں تک پہنچانے میں مدد کر سکتے ہیں جس سے ان کے کاروبار میں
اضافہ ہو اور آپ بھی کمائیں۔
9- پاور پوائنٹ کی پر یزنٹیشن بنائیں۔
9-Make
power point presentation
بہت سے لوگوں کو خاص اور منفرد پاور پوائنٹ سلائیڈ اپنے
کاروبار کی ترویح کے لیے چاہیے ہوتی ہیں۔ آپ ان لوگوں کے لیے منفرد ڈائزین اور
سلائٹ بنا کر پیسہ کام سکتے ہیں۔
10- ورچوئل اسٹنٹ
10-Virtual
assistant
بہت سے کاروباری مصروف لوگوں کو اپنے کام کو ترتیب دینے اور
مختلف سرگرمیوں کو کرنے کے لیے اشخاص کی ضرورت ہوتی ہے۔اس طرح آپ لوگوں کی انکے
کاموں میں مدد کر کے فائیور پر پیسے کما سکتے ہیں۔
11- ڈرائنگ بنانا
11-Draw digital drawing
آپ فائیور پر لوگوں کے لیے دیجیٹل طور پر ڈرائنگ پوٹریٹ اور
تصاویر بنا کر پیسہ کام سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو Adobe
Photoshopسیکھنا پڑے گا۔
12- ریسرچ کرنا
12-Research
گوگل میں سرچ کر کے لوگوں کو متعلقہ کونٹنٹ مہیا کر کے آپ
پیسہ کما سکتے ہیں۔ یہ ایک بہترین طریقہ ہے۔
13- کاروباری کارڈ بنانا
13-Design
business cards
آپ لوگوں کے کاروبار کی تہشر میں استعمال ہونے والے ذاتی یا
کاروباری کارڈز بنا کر بیچ سکتے ہیں ۔ لیکن آپ کو چاہیے کہ کلائنٹ کی ضروریات کو
مدرنظر رکھتے ہوئے ایک بہترین دیزائن مہیا کر کے فائیور سے پیسے کمائیں۔
14- SEOکی ورڈ تلاش کرنا
14-Find SEO keywords
یہ بھی ایک ابھرتی ہوئی سکل ہے جس سے آپ فائیور پر پیسہ کما
سکتے ہیں ۔ آپ لوگوں کو ان کی ویڈیو،ایس افور بلاگ کے لیے ان کے متعلقہ کی ورڈ
نکال کر دے دسکتے ہیں۔ جو ان کی اینکنگ بہتر کریں اور یہ ایک منفرد کام ہے اور اس
کی ڈیمانڈ بھی زیادہ ہے۔ آج ہی اس کے ذریعہ پیسہ کمانا شروع کریں۔
15- تصاویر بیچیں
15-Sell Photos
اگر آپ کو فوٹو گرافی کا شوق ہے تو آپ قدرتی مناظر ،ماڈلز
یا اپنے اردگرد ماحول حتی کہ اپنی تصاویر بھی آن لائن فروخت کر کے پیسہ کما سکتے
ہیں۔
16- انگلش پڑھائیں
16-Teach English
اگرآپ کی انگلش گرائمر بہتر ہیں تو آپ
دیر نہ کریں آج ہی آن لائن فائہوریز انگلش پڑھانا شروع کر یں ۔
17- ٹائپنگ سے پیسہ بنائیں
17-Typing
اگر آپ ٹئپنگ میں مہارت رکھتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ آپ
ٹائپنگ کے ذریعے فائیور پر پیشہ بنانا شروع کر یں۔
18- وائس اور
18-Voice over
اگر آپ کی آواز اچھی ہے اور الفاظ کا تلفظ بہتر ہے تو آپ کو چاہیے کہ آپ وائس اور کے زریعے اپنی آواز کو بیچ کر پیسہ بنائیں ۔ یہ ایک بہترین طریقہ ہے۔
19-Birthday wish
برتھ ڈے ویش کرنا
آپ لوگوں کو ان کے جنم دن پر مبارک باد دے کر یا ان کے اس دن پر ان کے لیے وڈیو بنا کر ان کو مبارکباد دے کر پیسے کما سکتے ہیں۔
About this Post
Author: Muhammad Qasim
Category: Online Earning
Published Date: 04-08-2020
Language: Urdu
Rating: N/A







COMMENTS